تبصرے تجزئیے

  • ملتان کا ایس ایچ او شفیق اور کیا کرتا!

    ملتان میں ہوا یہ  ایک معمولی واقعہ تھا۔ "پروٹوکول"  کے لیے پولیس نے روٹ لگایا ہوا تھا تاکہ کوئی غیر متعلقہ یا ممکنہ فسادی نہ گھس آئے اور شاہی سواری سیکیورٹی کے لئے رسک بنے۔ اس دوران  ایک 60 سالہ شخص موٹر سائیکل  پروٹوکول کی خلاف ورزی کرتے ہوئے دکھائی دیا۔  موقع [..]مزید پڑھیں

  • لگائیے پیکا!

    آپ گھبرائیے نہیں۔ میری کیا مجال کہ پیکا جیسے آنے پائی سے لیس، نکتہ رس قانون کو یوں سربازار للکاروں۔ درویش بہادر صحافی بھی نہیں اور وفاقی وزیر احسن اقبال تک رسائی بھی نہیں کہ سرکار دربار کے کان میں ٹھنڈی اور گرم پھونکیں مار ا کروں ۔ یہ کم نصیب تو ادب اور تاریخ کا طالب علم تھا۔ د [..]مزید پڑھیں

loading...
  • گلا تو گھونٹ دیا اہل مدرسہ نے ترا

    ہمارے میڈیا میں ان دنوں پیکا ایکٹ کی بڑی چرچا ہے سبھی اس کے خلاف بڑھ چڑھ کر بول رہے ہیں۔ پیکا ترمیمی بل جو اس وقت اسمبلی سینیٹ اور صدر کی منظوری کے بعد پیکا ایکٹ بن چکا ہے، اس کا مقصد بیان کیا جا رہا ہے کہ یہ میڈیا بالخصوص سوشل میڈیا میں دی جانے والی فیک نیوز کو روکے گا۔  پیکا، [..]مزید پڑھیں

  • میری کہانی (26)

    آپ نے یہ ’کہاوت‘ تو سنی ہو گی کہ جس نے لاہور نہیں دیکھا وہ پیدا ہی نہیں ہوا۔ میں اس میں ایک اور طرح کا اضافہ کرنا چاہتا ہوں اور وہ یہ کہ جس نے منیر نیازی کو نہیں دیکھا اس کی باتیں نہیں سنیں، اس کی شاعری نہیں پڑھی، اس نے اپنی عمر کا کثیر وقت ضائع کیا۔ شکل وصورت سے کسی فلم کا ہ� [..]مزید پڑھیں

  • صحافی اب ریاست کا چوتھا ستون نہیں رہے

    اسلام آباد کے نوجوان صحافیوں کی اکثریت بہت مایوس ہے۔ انہیں قوی امید تھی کہ پارلیمان کے دونوں ایوانوں سے نہایت ’’عجلت‘‘ میں منظور کروائے پیکا قوانین کو صدر آصف علی زرداری لاگو نہیں ہونے دیں گے۔ توثیقی دستخط کرنے کے بجائے انہیں نظرثانی کے لئے پارلیمان کو واپس بھجو� [..]مزید پڑھیں

  • جھوٹی خبر پر سزا کیوں نہیں ہونی چاہیے؟

    پارلیمان 26 ویں آئینی ترمیم لائے تو عدلیہ کی آزادی خطرے میں پڑ جاتی ہے اور پارلیمان  جھوٹی خبر پر سزا کا قانون لائے تو آزادی صحافت کو نزلہ اور زکام ہو جاتا ہے۔ آپ ہی بتائیے، کیا ایسا گد گدا دینے والا جاڑا پہلے کبھی آیا تھا؟ سوال یہ ہے کہ جھوٹی خبر پر سزا کیوں نہیں ہونی چاہیے؟ � [..]مزید پڑھیں