ڈنمارک میں پاکستانیوں کےلیے دوہری شہریت
ڈنمارک میں پاکستانیوں کے ایک دیرینہ مطالبے کو پورا کرنے کے لیے پاکستان کی حکومت نے انہیں دوہری شہریت رکھنے کی اجازت دینے کے لیے ٹھوس اقدام لیے ہیں۔ آثار بتاتے ہیں کہ اب وہ وقت دور نہیں جب ڈینش شہریت رکھنے والے کم و بیش پچیس ہزار پاکستانی ڈینش شہریت کے ساتھ ساتھ اپنے آبائی وطن پ� [..]مزید پڑھیں