پاکستان کا بیباک میڈیا(4) تجاویز
- 07/21/2013 2:41 PM
- 1987
اس مختصر مضمون میں ان تمام وسائل کا احاطہ کرنا ممکن نہیں ہے جو برسر اقتدار کی دسترس میں ہوتے ہیں اور جو کسی قدغن اور تردد کے بغیر مقبول صحافیوں کو خوش کرنے اور انہیں رام کرنے پر صرف کئے جا سکتے ہیں۔ یہاں یہ ذکر بھی بے محل نہ ہو گا کہ صحافی بھی ایک جج کی طرح غیر جانبدار ہونا چاہئ [..]مزید پڑھیں