تبصرے تجزئیے

  • جماعت اسلامی کی مذہبی شدت پسندی سے بچا جائے

    جماعت اسلامی ہرانتخاب سے پہلے کچھ نعرے ، کچھ بدکلامی اور کچھ  بے بنیاد دعوے کرنا اپنا ’دینی فریضہ‘ سمجھنے لگی ہے۔ اس پر مستزاد  یہ کہ اب جماعت میں کسی ذی فہم  کے لیے قیادت حاصل کرنے کا امکان بھی نہیں ہے بشرطیکہ  عقل و شعور رکھنے والا کوئی شخص ایسی انتہاپسند جماعت [..]مزید پڑھیں

  • 8فروری کو کیا ہو گا؟

    انتخابی مہم زور پکڑ چکی ہے۔ نواز شریف اور اُن کے رفقابھرپور جلسوں سے خطاب کر رہے ہیں۔ہزاروں کیا لاکھوں افراد اُنہیں دیکھ کر نعرے لگاتے اور ماحول کوگرما دیتے ہیں۔ہر جگہ اپنے دور (یا ادوارِ) حکومت کی جھلکیاں دکھاتے، اور لوگوں کا حوصلہ بڑھاتے ہیں۔ بلاول بھٹو زرداری بھی سرگرم ہی [..]مزید پڑھیں

  • اے محبت تیرے انجام پہ۔۔۔

    انتخابات یہ سامنے کھڑے ہیں اور پاکستان تحریک انصاف کی  کانٹ چھانٹ بھی آخری مراحل میں ہے، ساتھ کے ساتھ سکیورٹی خطرات بھی سر پہ منڈلا رہے ہیں۔ ایسے میں دنیاوی حالات سے گھبرا کے کتابوں میں جو پناہ ڈھونڈی تو امیتابھ گھوش کی ایک کتاب Flood of Fire کھول بیٹھی۔کتابوں کا یہ ہے کہ دیوان ح [..]مزید پڑھیں

loading...
  • آرٹیکل باسٹھ تریسٹھ اور اسلام

    عمران خان اور ان کی اہلیہ کے خلاف پے درپے کئی فیصلے آگئے۔ ان فیصلوں کے بعد اس جماعت کے سیاسی مستقبل پر کئی سوالیہ نشان لگ گئے۔ آنے والے دنوں میں جن پر تفصیل سے بات ہوگی۔ اسی دوران میں مسلم لیگ ن سمیت ملک کی چند بڑی جماعتوں کے منشور بھی آگئے۔ اس معاملے کا ایک دل چسپ پہلو یہ ہے کہ � [..]مزید پڑھیں

  • عسکری دارالامان میں بیوہ جمہوریت کی شادی

    ’رل تے گئے آں پر چس بڑی آئی اے ۔ جتھے وی دیکھو پی ٹی آئی اے‘ مذکورہ بالا تاریخی الفاط رکشہ ڈرائیور نواز میتلا کے ہیں جو پچھلے سات برس سے میرے اپارٹمنٹ کمپلیکس کے باہر رکشہ کھڑا کرتا ہے۔ اسے موبائیل کمپنیوں کے تمام رعائیتی پیکیجز ازبر ہیں اور اس کی بدولت آس پاس کے تمام رکشہ � [..]مزید پڑھیں

  • عمران خان کیلئے اصل خطرہ مئی 9

    عمران خان کو جس انداز میں ایک کے بعد ایک کیس میں گزشتہ دنوں میں سزائیں سنائی گئیں اس نے انصاف کے نظام پر ایک بار پھر سوال کھڑے کر دیے۔ ایسا نہیں کہ ان مقدمات میں جان نہیں تھی۔ سوال اس بات پر اُٹھائے جا رہے ہیں کہ کیا انصاف کے تقاضے پورے کیے گئے ۔ اس میں شک نہیں کہ عمران خان اور دو [..]مزید پڑھیں

  • ڈگری اور تجربہ

    میں شدید حیرت میں مبتلا ہوں۔ میرے ایک دوست نے اپنے بیٹے کو پانچ لاکھ روپے بزنس کرنے کیلئے دیے تھے۔ بزنس ناکام ہوگیا تواس نے مزید پانچ لاکھ بچے کو پکڑا دیے۔ میں اچھی طرح جانتا ہوں کہ میرا دوست بیوقوف نہیں ، لیکن پھر اُس نے ایسا کیوں کیا۔ یہی جاننے کیلئے میں نے اُس سے ملاقات کا پ [..]مزید پڑھیں

  • عدت کیس فیصلہ :اخلاقی گراوٹ کا ایک نیا موڑ

    تحریک انصاف کے رہنماؤں کے علاوہ بلاول بھٹو زرداری  شاید  واحد پاکستانی سیاست دان ہیں جنہوں نے عدت کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی  کی سزا کو ناقابل قبول قرار دیتے ہوئے کہا ہے  کہ ’اس فیصلے کی حمایت کرنا مشکل ہے‘۔  ٹی وی انٹرویو اور حیدرآباد میں جلسہ سے خطاب ک� [..]مزید پڑھیں

  • گستاخ خان؟

    2018 میں پاکستان کی سپریم کورٹ سے صادق و امین کا تصدیق نامہ لینے والا عمران خان محض 4 برس کے اندر یعنی 2022 میں چور، جھوٹا، غدار اور بدکردار ٹھہرا، کیوں؟ کیا ہم سب پاکستانی اندھے اور جاہل ہیں جنہیں اپنے درمیان رہنے والے ایک شخص کے کردار کا علم نہیں تھا؟ یا پھر ایک پاکباز اور ولی صف [..]مزید پڑھیں

  • گیان واپی مسجد

    برطانیہ میں انگریزوں کو ہم نے کبھی نہ مذہب اور نہ سیاست پر کوئی بات کرتے ہوئے پایا اور نہ کبھی ان باتوں میں بحث کرتے ہوئے۔اس کی وجہ شاید ان کا ملحد ہونا ہے یا وہ سمجھتے ہیں کہ مذہب لوگوں کا اپنا ذاتی معاملہ ہے تو اس سلسلے میں بات یا بحث کرکے کسی کی دل شکنی نہ کی جائے۔ ویسے یہ  � [..]مزید پڑھیں