لاش کے بدلے ۔۔۔۔۔۔۔
- 05/04/2013 10:09 PM
- 2472
کوٹ لکھپت جیل میں بھارتی قیدی سربجیت سنگھ کی آخری رسومات ادا بھی نہ ہوئی تھیں کہ جموں کی کوٹ بھلوال جیل میں قید 52 سالہ پاکستانی ثناءاللہ کو چاقو اور اینٹوں کے وار سے شدید زخمی کر دیا گیا۔ اتوار کو موصول ہونے والی خبروں کے مطابق یہ پاکستانی قیدئ “برین ڈیڈ“ ہو چکا تھا۔ [..]مزید پڑھیں