بھارتی جنون جنگی جنون تک
- تحریر
- 09/30/2016 12:25 PM
- 5201
وہی ہوا جس کا اندیشہ تھا، کھسیانی بلی بالآخر کھمبا نوچنے پر تل گئی۔ مقبوضہ کشمیر میں آزادی کی حالیہ لہر اور مسلسل کرفیونے بھارت کی عسکری برتری اور کشمیر پر اسکے تسلط کو بے نقاب کر دیا۔ بے رحمانہ تشدد اور کرفیو کے ذریعے معاشی ناطقہ بند کرنے کے باوجود تحریک کا جوش و خروش سرد نہیں [..]مزید پڑھیں