ڈنمارک اور سویڈن کے بیچ محبت کا پل
- 11/28/2012 2:36 PM
- 3173
پچھلے بار ہ تیرہ سال سے ڈنمارک میں تارکین وطن کو اپنے شریک حیات کو اپنے پاس بلوانے پر سخت ترین پابندیاں عائد ہیں۔ خاص کر نئے شادی شدہ نوجوان غیر ملکیوں کو اپنے غیر یورپی شریک حیات کو ڈنمارک میں بلوانے کے لیے سخت ترین ایمیگریشن قوانین کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔ ان غیر منصفانہ � [..]مزید پڑھیں