یورپ میں انتہا پسندی - خطرناک رجحان
- 10/30/2012 12:41 PM
- 2917
یورپ میں بڑھتی ہوئی بنیاد پرستی و قوم پرستی کے ساتھ ساتھ انتہا پسندی کو روکنے کے لیے، یورپی اشرافیہ کو آگے بڑھنا اور یورپ کو بڑی شدت سے درکار رہنمائی مہیا کرنا ہوگی۔ بصورت دیگر یورپ میں امن کا انجام یورپی یونین کو دیے گئے امن کے نوبل انعام کا تمسخر اُڑائے گا ۔ [..]مزید پڑھیں