شریف خاندان میں کھینچا تانی
- 08/11/2012 4:08 PM
- 2877
مسلم لیگ (ن) کی ایک کمیٹی نے پارٹی کے سربراہ میاں محمد نواز شریف کے داماد کیپٹن (ر) محمد صفدر کو شوکاز نوٹس جاری کیا ہے۔ یہ نوٹس پارٹی کے سیکرٹری جنرل اقبال ظفر جھگڑا کی جانب سے جاری کیا گیا ہے اور ان کا کہنا ہے کہ یہ اقدام جناب نواز شریف کے حکم پر اٹھایا گیا ہے۔ کیپٹن صفدر جو مسلم � [..]مزید پڑھیں