کھانے کا لطف لیجئیے
- 03/17/2015 1:31 PM
- 6240
میرے حساب سے انسان ایک مکمل مخلوق ہے، غذائیت کی مشین نہیں کہ اسے وہی کھلایا جائے جو اس مشین کو ٹھیک ٹھاک انداز میں چالو رکھ سکے۔ انسان کے اپنے حواس خمسہ بھی ہوتے ہیں اور ان کی اہمیت بھی ہوتی ہے۔ ڈاکٹر اس امر سے بخوبی واقف ہیں کہ صحت مند جسم کیلئے زندگی سے پوری طرح لطف اندوز ہونا ا [..]مزید پڑھیں