سیاست زدہ پولیس
- 02/24/2015 4:55 PM
- 5743
دنیا بھر میں شہریوں کے جان ومال اور انہیں ہرقسم کے ظلم اور زیادتی سے تحفظ فراہم کرنا ریاستی ذمہ داری ہوتی ہے تاکہ شہری اپنی روزمرہ سرگرمیاں بے خوف وخطر خوش اسلوبی سے انجام دے سکیں ۔ لیکن پاکستان میں اس حوالے حکومتی اقدامات صفر ہیں۔ عوام کو جرائم پیشہ عناصر سے نہ صرف خوف زدہ ہیں [..]مزید پڑھیں