تبصرے تجزئیے

  • پاسپورٹ پر پابندی، کیا سانس لینا بھی منع ہوگا؟

    وفاقی وزارت داخلہ نے  ایسے پاکستانیوں کو پاسپورٹ جاری نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے جو بیرون ملک جاکر سیاسی پناہ کی درخواست دیتے ہیں۔ وزیر داخلہ محسن نقوی کی ہدایت پر فیصلہ کیا گیا ہے کہ ایسے کسی بھی  پاکستانی شہری  کی طرف سے بیرون ملک پاسپورٹ کی تجدید کی درخواست بھی مسترد کرد [..]مزید پڑھیں

  • محمود شام کی تصنیف ’روبرو‘

    جب ارتقانے ہمیں احسن ِ تقویم کا مقام ہزار احترام دِلوایا ہماری زد میں بھی اور دسترس میں بھی ہےبرابر کمال بعدِ کمال جمیل الدین عالی صاحب نے اپنی ایک نظم میں یہ الفا ظ جن تاریخی و بشریاتی معنوں میں ادا کیے تھے ، ان کی نثری تفہیمات محمود شام صاحب کی کتاب "روبرو" میں اپنی مک� [..]مزید پڑھیں

  • کون جال میں پھنسا ؟ حماس یا اسرائیل ؟

    سات اکتوبر سے پہلے تک اسرائیلی فوج اس عسکری ڈاکٹرائن کے تحت مشقیں کرتی رہی کہ اس پر بیک وقت چہار جانب سے عرب ممالک کی افواج چڑھ دوڑی ہیں اور اب اپنی بقا کے لیے کیا فوجی حکمت عملی اپنانی ہے ؟ انیس سو اڑتالیس انچاس میں ایسا ہی ہوا جب نوزائیدہ اسرائیلی ریاست نے عرب ممالک کی مشترکہ [..]مزید پڑھیں

loading...
  • سنگ خارا کی چٹان اور اہل دانش

    گزشتہ ہفتے ایک مقدمے کی سماعت کے دوران ، پاکستان کے چیف جسٹس، مسٹر جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے، عمران خان صاحب ( جو وڈیو لنک پر موجود تھے) سے کہا کہ ”آپ لوگ ڈائیلاگ کیوں نہیں کرتے؟ ڈائیلاگ سے کئی راستے نکلتے ہیں۔ مسئلوں کا حل نکلتا ہے۔ ارکانِ پارلیمنٹ مل بیٹھیں۔ یہ کوئی ایک دوسرے [..]مزید پڑھیں

  • ایران میں صدارتی انتخابات

    ایران میں سابق صدر ابراہیم رئیسی کی شہادت کے بعد صدارتی انتخابات کا اعلان کیا گیا ہے۔ شیڈول کے مطابق28جون کو ایران میں صدارتی انتخاب کے لیے ووٹ ڈالے جائیں گے۔ ویسے تو ہم سب جانتے ہیں کہ ایران میں ایک کنٹرولڈ جمہوریت ہے، اسے مکمل جمہوریت نہیں کہا جا سکتا۔ اس لیے وہاں کے انتخابا [..]مزید پڑھیں

  • آگرہ کے تاج محل کی چکا چوند (4)

    تاج محل میں آپ جنوب کی طرف سے عالیشان محرابی دروازہ سے داخل ہوتے ہیں۔ آپ جیسے ہی دروازہ سے داخل ہوتے ہیں تو اپنی شہرہ آفاق رعنائی کے حامل اور فن تعمیر کے شاہکار تاج محل کے سحر انگیزمنظر سے چند لحمےبے خودی کا شکار ہوجاتے ہیں۔ تاج محل کو اپنی آنکھوں سے دیکھتے ہوئے یہ اعتراف کرنا [..]مزید پڑھیں

  • آپ دونوں بہادر ہیں مگر ہم کمزوروں کا خیال کیجیے

    یوں تو ہمارا ملک معاشی، سماجی اور دفاعی طور پر پچھلی چند دہائیوں سے بدستور کمزور ہوتا آ رہا ہے لیکن یہ آخری دو تین سال میں حالات اتنی تیزی سے بگڑ رہے ہیں کہ عوام کا اپنی ریاست سے اعتماد ہی اٹھ گیا ہے۔ اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی قیادت کی لڑائی بھی کوئی نئی بات نہیں۔ یہ ہم 50 کی دہائی سے [..]مزید پڑھیں

  • اسرائیلی جرائم کی سرپرستی

    قاہرہ میں امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کا بیان  اسرائیل کے جنگی جرائم پر پردہ ڈالنے کی  افسوسناک بلکہ شرمناک کوشش ہے۔ 8 ماہ  سے   اسرائیلی جنگی مشینری غزہ میں شہریوں کے قتل عام میں مصروف ہے ۔  اسرائیل عالمی عدالت انصاف کے احکامات کو مسترد کرچکا ہے اور غزہ کے شہر [..]مزید پڑھیں

  • ابراہیم علیہ السلام کی کہانی، قرآن کی زبانی

    قرآن میں ابراہیم علیہ اسلام کے حوالے سے 73بار ان کا ذکر آیا ہے اور درجنوں قصے بیان کئے گئے ہیں۔ قرآن کریم نے ابراہیم علیہ السلام کی حکمت، بہادری، اللہ سے محبت اور انسانی ترقی کی لگن کے بارے میں ان کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ ابراہیم علیہ السلام کی زندگی اور جذبہ قربانی اللہ سے مح� [..]مزید پڑھیں