تبصرے تجزئیے

  • لکھو کہ راہوار تھک گئے ہیں ....

    تاریخ کا اٹھلاتا ، بل کھاتا دریا اپنے سفر میں بہت سی منزلوں سے گزرتا ہے۔ کہیں شوریدہ موڑ ہوتے ہیں تو کہیں تنگ گھاٹیوں سے گز رنے کے بعد موجوں میں آہستہ خرامی کے منظر ابھرتے ہیں۔ دیکھنے والی آنکھ واقعے پہ غور کرتی ہے تو کئی تصویریں ایک ساتھ ابھرتی ہیں۔ ضروری نہیں ہوتا کہ ایک ذہن ک� [..]مزید پڑھیں

  • مسلم امہ کیلئے ماتم کی گھڑی

    دو طاقتور مسلم ممالک ایک دوسرے کے آمنے سامنے کھڑے ہیں۔ سعودی عرب کی قیادت میں عرب بلاک نے حالیہ کشیدگی کے بعد ایران کے خلاف ”فی الحال“ تو سفارتی محاذ کھولا ہے، فرقہ وارانہ بنیادوں پر ”جنگی محاذ“ کسی بھی وقت کھل سکتا ہے۔۔ سعودی عرب کے بعد بحرین اور سوڈان نے جہاں ایران [..]مزید پڑھیں

  • آذاد کشمیر میں ہوس اقتدار

    قائد اعظم محمد علی جناح کے کشمیری نژاد ذاتی معتمد بیرسٹر خورشید حسن خورشید آزاد کشمیر کے پہلے قومی سیاسی رہنماء تھے جنہوں نے اس خطے کو پہلا جمہوری سیٹ اپ دے کر وحدت کشمیر کی بحالی کے لئے اندرون و بیرون کشمیر سیاسی و سفارتی جد وجہد کی پالیسی ترتیب دی۔ مگر یہ پالیسی زیادہ دیر زند� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • بدعت یا جدت

    بدعت عمومی طور پرہراُس کام کا کہا جاتا ہے جو رسول پاکؐ کے زمانہ میں نہ تھا اور بعد میں اختیار کیا گیا ہو۔ کیا واقعی ایسا ہی ہے؟ اس لئے سب سے پہلے یہ طے کرنا ضروری ہے کہ بدعت کسے کہتے ہیں۔ ۔ اگر ہر نئی چیز بدعت اور گمراہی ہے تو پھر حضور پاک کے دنیا سے تشریف لے جانے کے بعد بعد جو بھی ک [..]مزید پڑھیں

  • داعش سے خطرہ نہیں ہے....

    اٹھتے ہیں حجاب آخر.... داعش کا نام نامی اوّل اوّل عراق میں چمکا اور کشاں کشاں شام پہنچ گیا۔ لیبیا اور یمن سے ہوتا ہؤا یہ نعرہ مستانہ سعودی عرب میں گونجا۔ تب ہمارے ہاں ابھی آپریشن ضرب عضب شروع نہیں ہؤا تھا۔ ہمارے وزیر داخلہ، حکیم اللہ محسود کی شہادت پر دل گرفتہ تھے۔ جماعت اسلامی ن� [..]مزید پڑھیں

  • لاہور بدل نہیں بگڑ رہا ہے

    ہمیں لاہور میں رہتے ہوئے چار دہائیاں بیت چکی ہیں۔ کہا جاتا ہے کہ لاہور بہت بدل گیا ہے۔ بدلنے کے حوالے سے یقیناً ہر کسی کا اپنا نکتہ نظر ہو گا، لیکن میرے نزدیک لاہور میں سب سے بڑی تبدیلی جو آئی، وہ آبادی کا سیلاب ہے۔ ایک ہڑبونگ ہے ہر طرف۔ چالیس سال قبل نصف سے بھی کم آبادی تھی اور ز� [..]مزید پڑھیں

  • اک ایان تھی، اک قصہ تھا

    بی بی ایان علی قصہ پارینہ بنتی جا رہی ہیں۔ ان کے نام کے ساتھ یہ تمام لاحقے جلد یا بدیر شامل ہو جائیں گے ۔ اور نہ جانے تقسیم پاکستان سے پہلے اور فوراً بعد کچھ جاگیرداروں کو جو " سر" کا خطاب دیا جاتا رہا ہے اور جو کبھی سمجھ میں نہیں آ سکا تھا ۔ وہ اب سمجھ میں آنا شروع ہو گیا ہے۔ ا [..]مزید پڑھیں

  • نریندرمودی اور نوبل انعام

    انسان کی سب سے بڑی خواہش ہوتی ہے کہ وہ دنیا میں اپنی ایک منفرد پہچان بناکر خود کو روشناس کروائے، لوگ اس کا احترام کریں ، اس کی بات کو سنیں اور اس کے کام کو سراہیں ۔ وہ جانتاہے کہ وہ دنیا میں اکیلا نہیں رہ سکتا اور کسی کے ساتھ مل کر رہنے میں جہاں اس کا تحفظ ہے وہیں اس کی خواہشات کی ت� [..]مزید پڑھیں

  • جنم دن مبارک ہو

    مت پوچھ کے کیا حال ہے میرا تیرے پیچھے تو دیکھ کہ کیا رنگ ہے تیرا میرے آ گے آج کی ڈائری کا آغاز غالب کے اس شعر سے کررہاہوں ۔ آپ بھی حیران ہوں گے کہ آخر غالب کے اس شعر کو لکھنے کی کیا ضرورت پڑ گئی۔ تو بھئی بات یہ ہے کہ مجھے اس بات کا یقین ہے کہ لاہور کے اچانک دورے کے دوران نریندر مودی [..]مزید پڑھیں

  • الوداع اور استقبال

    جب میں یہ تحریر لکھ رہا ہوں تو سال 2015 آخری سانس لے رہا ہے۔  انسانی زندگی میں ماہ و سال آتے جاتے رہتے ہیں۔ ہر دن جو چڑھتا ہے وہ کچھ پیغام لے کر آتا ہے اور ہر شام کچھ نصائح کر جاتی ہے۔ خوش نصیب اور خوش قسمت ہیں وہ لوگ جو وقت کی آواز پر کان دھرتے اور سبق حاصل کرتے ہیں۔ ہمارے دنوں ، ہف [..]مزید پڑھیں