تباہ حال معاشرہ
- 11/25/2014 6:33 PM
- 4241
فیض احمد فیض نے پطرس بخاری کے انتقال پر ایک تقریر میں کہا تھا ” دوستی باہمی محنت و ریاضت اور شفقت کا ثمر ہوتی ہے۔ دوستی کیلئے ایثار، بار بار اظہار اور تکرار و تجدید کی ضرورت پڑتی ہے۔ یہ کام محنت کا ہے اور اس میں وقت صرف ہوتا ہے، عمل کے بغیر یہ ممکن نہیں، عمل کے بغیر کچھ بھی ممکن [..]مزید پڑھیں