ترکی جنگوں کے گرداب میں
- تحریر فرخ سہیل گوئندی
- 12/03/2015 11:41 AM
- 4835
شام کی خانہ جنگی میں شامل مختلف مسلح گروہ، علاقائی اور عالمی طاقتوں کی پراکسی جنگ لڑ رہے تھے۔ 24 نومبر کو ترکی کی طرف سے روس کا SU-24 جنگی طیارہ گرانے کے بعد اس بات کا خدشہ بڑھ گیا ہے کہ اب یہ خانہ جنگی Non-State Actors کے ہاتھوں سے نکل کر علاقے کی ریاستوں کی طرف گامزن ہوگی۔ ترکی [..]مزید پڑھیں