میں کس کی طرف ہوں!
- تحریر فرخ سہیل گوئندی
- 06/04/2016 12:45 PM
- 4687
میرے گزشتہ کالم ’’پاکستان پھوپھو پارٹی‘‘ (پی پی پی) نے سوشل میڈیا کے اکٹیوسٹس Activists کے ہاں خوب رونق لگائے رکھی۔ پیپلزپارٹی کے وہ کارکن جنہوں نے دہائیوں پی پی پی کا پرچم سربلند رکھتے ہوئے جدوجہد کے دوران عقوبت خانوں، جیلوں اور مقدمات کا سامنا کیا، انہوں نے اس کالم کو � [..]مزید پڑھیں