تبصرے تجزئیے

  • پاگل ای اوئے؟

    میرے ایک دوست کو اخبارات پڑھنے کا بہت چسکا تھا جس کے نتیجے میں وہ پاگل ہو گیا ہے۔ اور اس کے ذہن میں عجیب طرح کے خوف اور واہمے جمع ہو گئے ہیں۔ ایک دن وہ میرے پاس آیا تو بہت گھبرایا ہوا تھا۔ کہنے لگا ’مجھے کچھ ہو گیا ہے۔‘ میں نے کہا ’کیا مطلب؟‘بولا ’کوئی ایک ہو تو بت� [..]مزید پڑھیں

  • کھلی لائبریری: کشمیر کے دکھوں کا درمان

    یوں تو  سری نگر کا شیرِ کشمیر پارک سیاسی جلسوں، تاریخی عہدو پیمان اور حصولِ حقوق کے مظاہروں کے لیے کافی مشہور ہے، مگر اس پارک کی شناخت اب سیاسی تقریروں کے بجائے ایک کھلی لائبریری کے طور پر ابھر رہی ہے، جو یہاں کے نوجوانوں میں ایک نیا شعور بیدار کرنے میں مدد گار ثابت ہو گی۔ ب� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • مخصوص نشستوں کا فیصلہ

    آٹھ فروری 2024 کو عام انتخابات کے انعقاد کے بعد قومی و صوبائی اسمبلیوں میں خواتین اور اقلیتوں کی مخصوص نشستوں کا معاملہ منظرعام پر آیا تھا۔ اس کی بنیادی وجہ یہ تھی کہ تحریک انصاف الیکشن کمیشن آف پاکستان کے قواعد و ضوابط کے مطابق بروقت انٹرا پارٹی انتخابات کرانے میں ناکام رہی [..]مزید پڑھیں

  • مخصوص نشستیں ملنےکے بعد دو تہائی کا جشن

    گزشتہ روز الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کے تازہ فیصلہ کی روشنی میں  خواتین و اقلیتوں کے لیے مخصوص نشستیں ان تمام پارٹیوں میں بانٹ دی ہیں جنہیں پہلے بھی   ان کا  ’حق دار‘ قرار دیا  گیاتھا۔    قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے ایک اعلان کے مطابق اب حکمران اتحاد کو ایو� [..]مزید پڑھیں

  • کسی بھی قسم کی مماثلت محض اتفاقیہ ہو گی

    آج کل آپ نے ٹی وی چینلز پر اِس قسم کی تحریر ضرور دیکھی ہوگی جو عموماً سیاسی ٹاک شو نشر کرنے سے پہلے سکرین پر بجلی کی سی تیزی سے آتی ہے اور گزر جاتی ہے کہ ’اس پروگرام میں پیش کیے جانے والے خیالات، آرا اور تجزیے مہمانوں اور شرکا کی ذاتی رائے پر مبنی ہیں، جن سے چینل یا ادارہ ہٰذا ک� [..]مزید پڑھیں

  • دو تہائی اکثریت کا ’خمار‘

    ’’سامان سوبرس کا ہے پل کی خبر نہیں‘‘ والا مصرعہ بنجاروں اور فقیروں سے منسوب تصور ہوتا ہے۔ پاکستان کی سیاسی تاریخ کا غور سے مطالعہ کروں تو اس مصرعہ کا اطلاق پاکستان میں ہر نوعیت کے حکومتی بندوبست پر بھی ہوا ہے۔ مزید بڑھنے سے قبل یہ حقیقت بھی دہرانا ہوگی کہ ہر نوع کا [..]مزید پڑھیں

  • ایک سر سبز شہر میں آزادیٔ اظہار کا گوشہ

    آپ یقین کریں جدھر میں ہوں، ادھر چلنا مصیبت نہیں راحت ہے۔ فٹ پاتھ ہیں تو وہ خالی ہیں۔ وہ واقعتاً پیدل یعنی  ’بائی فٹ‘ چلنے والوں کی سہولت کیلئے بنائے گئے ہیں۔ اور وہ یہ سہولت فراہم بھی کرتے ہیں۔ شہر کے مرکز میں ایک عدد ہائی سٹریٹ ہے جو صرف پیدل چلنے والوں کے واسطے ہے۔ ک� [..]مزید پڑھیں

  • مذاکرات ہی واحد راستہ ہے

    مذاکرات کا خیر مقدم ہونا چاہیے۔ اسی کا نام سیاست ہے۔ اللہ تعالیٰ ہمیں ان لو گوں کے شر سے محفوظ رکھے جو کوفے میں بیٹھ کر عالمِ اسلام کو کربلا بنانے پہ تلے رہتے ہیں۔ قلم گھِس گیا یہ لکھتے لکھتے کہ یہ اقتدار کی سیاست ہے،حق وباطل کاکوئی معرکہ نہیں۔ ترجیح کا ہمیں حق حاصل ہے مگر یہ م� [..]مزید پڑھیں

  • حضور ”زیادہ سیانے“ مت بنیں

    انڈیا میں ایک فلم بنی تھی”تھری ایڈیٹس“, بڑی پاپولر ہوئی۔ بین الاقوامی سیاست میں ظاہر ہے ہم کسی بھی لیڈر کے لیے اس نوع کے الفاظ استعمال نہیں کرسکتے۔ یہ تہذیبی و سفارتی تقاضا ہے۔ اس لیے ہم نے اس کا ترجمہ کردیا ”تین زیادہ سیانے“۔ امریکی صدر ٹرمپ کے پہلے دور میں ان کے ب� [..]مزید پڑھیں