تبصرے تجزئیے

  • تہذیب و تمدن کی بنیادیں!

    کسی بھی معاشرہ میں رہنے بسنے والے افراد کے عمل وردّ عمل کے پس پشت اس کے عقائدونظریات اور تصورات کارفرما ہوتے ہیں۔عقائد میں سب سے اہم عقیدہ انسان کا خود اپنا وجود،مقصد حیات،دنیا میں آنے و جانے کا نظریہ،اور موجود وسائل سے ذات کا تعلق ہے۔انہیں عقائد وتصورات کی بناپر تہذیبیں وجود [..]مزید پڑھیں

  • کلچر بدوش
    • 09/28/2015 8:32 AM
    • 6845

    یہ امر مسلمہ ہے کہ جب تارکین وطن اپنا وطن چھوڑ کر نئی زندگی کی تلاش میں نئے دیسوں کی راہ لیتے ہیں تو ان کا تخیل مختلف ہوتا ہے۔ وہ نئے دیس میں قدم جماتے ہیں، نئی زندگی کی ابتدا کرتے ہیں۔ ان کے چاروں طرف بکھری ہوئی دنیا انہیں مختلف نظر آتی ہے۔ اچانک ہی احساس جاگ اٹھتا ہے کہ وہ اس دیس [..]مزید پڑھیں

  • یہ قوم ہارے گی نہیں۔۔۔ مگر
    • 09/22/2015 6:51 PM
    • 4721

    یہ قوم ہرگز دشمن کے آگے نہ ہی جھکے گی اور نہ ہی ہار مانے گی ۔ شہید کیپٹن اسفند یار بخاری نے تن تنہا کھڑے رہ کر یہ ثابت کر دیا کہ اگر دنیا پاکستانی قوم پر حیران ہے تو اس کی حیرانی بجا ہے۔ واشنگٹن پوسٹ کہتا ہے کہ پاکستان نے 70 فیصد دہشت گردی پر قابو پا لیا ہے۔ خبر ہے کہ کیپٹن اسف� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • آنسوﺅں کی لکیر
    • 09/22/2015 1:11 PM
    • 4829

    شہنشاہیت آواز حق کے خلاف گلوٹین تصور کی جاتی ہے۔ جہاں انسانی حقوق یا انسانی آزادی موت کا پیغام گردانی جاتی ہے۔ حرف حق نہیں حرفِ شہنشاہ وقت کا قانون اور صحیفہ خداوندی تصور کیا جاتاہے۔ شام کے راندہ درگاہ انسانوں کا جم غفیر دیکھ کر، انسانی عظمت کو تار تار دیکھ کر، اس وقت اقوام عا� [..]مزید پڑھیں

  • بے روزگاری، بدعنوانی اور دنیا میں بھارت کی شبیہ
    • 09/21/2015 5:40 PM
    • 4930

    ہندوستان فی الوقت جن مسائل سے دوچار ہے گرچہ وہ بے شمار ہیں اس کے باوجودبے روزگاری ایک اہم اور بڑا مسئلہ بنا ہواہے۔موجودہ حالات میں بے روزگاری کی صورتحال کیا ہے،آئیے چند تصویریں آپ کے سامنے پیش کرتے چلیں۔ریاست اترپردیش جہاں سماج وادی پارٹی برسر اقتدارہے،میں چند دن قبل حکومت ک� [..]مزید پڑھیں

  • کرپشن کے خلاف جنگ
    • 09/19/2015 2:43 PM
    • 4201

    جب گدھا سنبھالا نہیں جا رہا تھا تو کسی عقل مند نے مشورہ دیا کہ کچھ بھی نہ کرو بس روزانہ اس کے سامنے جا کر ہاتھوں کو ایسے حرکت دو کہ زمین سے رسی اٹھا رہے ہو۔ اور خیالی طریقے سے ہی وہ رسی گدھے کے گلے میں ڈالو۔ اور حیران کن طریقے سے گدھا خیالی رسی کو قبول کر بیٹھا اور مالک کو تنگ کر نا [..]مزید پڑھیں

  • اقوام متحدہ میں ایک مغربی جنگجو
    • 09/17/2015 7:03 PM
    • 4126

    منگل کے روز سے ڈنمارک کے سوشل ڈیموکریٹ سابق پارلیمانی اسپیکر ماؤنس لکیٹافٹ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے چیئرمین کی حیثیت سے اپنا عہدہ سنبھال رہے ہیں ۔  عالمی اقوام کی خدمت کے لئے، اسے دنیا بھر میں ایک عظیم المرتب عہدہ قرار دیا جاتا ہے ۔ اِس تقرری کے حوالے سے ماؤنس لکی� [..]مزید پڑھیں

  • اسرائیلی عدالتوں کا قابل قدر انصاف
    • 09/15/2015 5:07 PM
    • 4390

    کاش کہ ہم ایسے فیصلے کرنے کے قابل ہو جائیں۔ یہاں دو فیصلے ایسے بیان کروں گا جو انصاف پر مبنی اور حقیقی عدل سے تعلق رکھتے ہیں ۔ مگر یہ عدل و انصاف ہمارے ملک سے تعلق نہیں رکھتا بلکہ ایسے ملک سے تعلق رکھتا ہے، جو ہمارا حقیقی دشمن ہے مگر اچھی چیز اور بات اپنانے میں کوئی حرج نہیں ہعنا � [..]مزید پڑھیں

  • مسائل حج و عمرہ

    حج کرنے کے تین طریقے ہیں ۔ نمبر 1۔ صرف حج کے ارادے سے جائے اور احرام صرف حج کی نیت کا کر کے باندھے اسے حج افراد کہتے ہیں۔ دوسری قسم ہے کہ عمرہ اور حج دو نوں کی نیت کر کے جائے اور احرام باندھتے وقت عمرہ اور حج کا اکٹھے احرام باندھ لے۔ اس کو حج قران کہتے ہیں۔ ان دونوں صورتوں میں آدمی ج [..]مزید پڑھیں

  • بھارت میں مسلم پارٹی کی ضرورت
    • 09/14/2015 7:02 PM
    • 4342

    ہندوستانی شہریوں کے لیے فی الوقت دلچسپی کا موضوع اگر کچھ ہے تو وہ بہار میں ہونے والے اسمبلی انتخابات ہیں۔الیکشن اگرچہ بہار میں ہیں لیکن جہاں پر بھی بہار کے لوگ رہتے بستے ہیں وہ ان انتخابات کے حوالے سے سرگرم ہیں۔ خبروں کے ذریعہ یہ بات بھی سامنے آرہی ہے کہ ایک نئی اور تخلیقی کوش [..]مزید پڑھیں