تبصرے تجزئیے

  • سوچ سمجھ کر سوچیں

    صبح صبح ایک انگریزی اخبار میں مضمون نظر سے گزرا، عنوان تھا ’ہمیں کس طرح نہیں سوچنا چاہیے‘۔ اِس قسم کے موضوعات سے مجھے خاصی دلچسپی ہے اِس لیے فوراً ’کلک‘ کر دیا اور پڑھتا چلا گیا۔ مضمون نگار کا نام اسد میاں ہے، آغا خان یونیورسٹی میں ہوتے ہیں اور مضمون کے مندرجات سے ا [..]مزید پڑھیں

  • ولی عہد ہونے کی سزا

    ہم صحافی لوگوں میں لاکھ نظریاتی اختلافات ہوں لیکن ایک بات مشترک ہے کہ جب بھی کبھی بڑی خبر آئے گی ہم میں سے کوئی ضرور کہے گا یہ خبر تو میں نے دو سال پہلے بریک کر دی تھی اور اگر چھاپی نہیں تھی تو نیوز روم میں یا پریس کلب میں دوستوں کو بتا دی تھی کہ یہ ہونے جا رہا ہے۔ زندگی نے پہلی دف [..]مزید پڑھیں

loading...
  • جموں و کشمیر میں اسمبلی انتخابات کس لیے؟

    انڈین سپریم کورٹ کی سفارشات کے مطابق  جموں و کشمیر میں اسمبلی انتخابات کی ڈیڈ لائن اس سال ستمبر تک مقرر کر دی گئی ہے۔ چند ماہ پہلے انڈیا میں منعقد پارلیمانی انتخابات کا عمل جموں و کشمیر میں بھی پرامن طور پر انجام پاگیا جس کے بعد بی جے پی کی قیادت والی مرکزی حکومت کے بارے میں [..]مزید پڑھیں

  • یہ سب بھولنے والا تو نہیں!

    یوم آزادی کی مناسبت سے 13 اور 14اگست کو اخبارات میں وفاقی اور سرکاری حکومتوں کی طرف سے اشتہارات کی بھرمار تھی۔ ایک نمایاں نکتہ ہم نے یہ محسوس کیا 13 اگست کو چند سرکاری اشتہارات میں تحریک آزادی کے زعما میں قائد اعظم اور علامہ اقبال کے علاوہ چوہدری رحمت علی، محترمہ فاطمہ جناح اور [..]مزید پڑھیں

  • المیہ تمثیل کے آخری ایکٹ کا پہلا منظر

    انسانی تاریخ کی تمثیل دو دھاروں کی کشمکش سے عبارت ہے، طاقت اور محبت۔ طاقت نے وسائل پر قبضے ، فیصلہ سازی کے اختیار، اقتدار کے تام جھام، اونچ نیچ کی دیواروں، تفرقے، نفرت، تقلید اور جہالت کے ہتھیار ایجاد کئے ہیں۔ محبت نے پیداوار، علم، تخلیق، تعمیر، ہمدردی، احساس ، جذبوں کی سانج [..]مزید پڑھیں

  • تحریک انصاف میں مائنس ون کا منصوبہ

    ملک میں حالات تیزی سے رونما ہورہے ہیں البتہ ان کا تعلق ملکی معیشت یا نظام حکومت سے نہیں ہے بلکہ یہ طے کرنے کی کوشش ہورہی ہے کہ   کون سا طریقہ موجودہ بے چینی و بحران ختم کرنے  میں معاون ہوسکتا  ہے۔ پاکستان کو معاشی استحکام کے لیے آئی ایم ایف کے قرض اور دوست ممالک کی سرمای [..]مزید پڑھیں

  • ایک گرفتاری سے جڑی کہانیاں

    جس گرفتاری کا ان دنوں ہر محفل میں ذکر ہورہا ہے وہ ہماری تاریخ کے ’اس‘ ادارے سے وابستہ رہے کسی فرد کی پہلی گرفتاری نہیں ہے۔ قیام پاکستان کے چند ہی برس بعد اکبر نام کے اعلیٰ ترین افسر کو گرفتار کیا گیا تھا۔ ان کی اہلیہ بیگم نسیم جہاں بھی ان کے ساتھ گرفتار ہوئیں۔ بعدازاں بری [..]مزید پڑھیں