تبصرے تجزئیے

  • تماشہ گاہ

    پاکستان میں سیاست دانوں کے درمیان مذاکرات کے نام پر اکثر اوقات دھوکہ ہوتا ہے۔ وجہ یہ ہے کہ مذاکرات کرنے والے سیاست دان اکثر اوقات بے اختیار ہوتے ہیں۔ آج کل شہباز شریف کی حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات کا تماشہ چل رہا ہے ۔ اس تماشے میں مزید تماشے شامل ہو رہے ہیں۔ القا [..]مزید پڑھیں

  • دہشت گردی سے غافل ہم چسکے کے متلاشی لوگ

    ملالہ یوسف زئی گزرے ہفتے کے آخری دو دن اسلام آباد میں منعقد ہوئی ایک کانفرنس میں شرکت کے لئے پاکستان تشریف لائیں۔ مجھے ان کی آمد کی خبر ملی تو توقع باندھ لی کہ مذکورہ کانفرنس سے خطاب کے بعد وہ اپنے آبائی شہر سوات جائیں گی۔ اسی سکول میں جہاں ان پر حملہ ہوا تھا بچیوں کے اجتم� [..]مزید پڑھیں

  • پیرس! پی آئی اے آ رہی ہے

    آئفل ٹاور پر منڈلاتے پی آئی اے کے جہاز کے نیچے لکھا تھا: ’پیرس! ہم آ رہے ہیں۔‘ مجھے اسلامک فرنٹ کی انتخابی مہم یاد آ گئی: ’ظالمو! قاضی آ رہا ہے۔۔۔‘ زیرِ لب مسکراہٹیں پھوٹ پڑیں۔ یہ اشتہار واقعی اچھے ذوق کا آئینہ دار نہیں تھا۔ یوں لگا جیسے گئے وقتوں کے کسی جنگجو کی طرح پ [..]مزید پڑھیں

loading...
  • نعرے کی خلیج اور مکالمے کا احترام

    دوست شکایت کرتے ہیں کہ درویش کی تحریر پڑھنے کے لیے لغت کی ضرورت پیش آتی ہے اور بعد ازاں سر پر روغن بادام سے مالش کروانا پڑتی ہے۔ حقیقت میں ایسا کچھ نہیں۔ احباب باقاعدہ کڑھے ہوئے عالم ہیں۔ زبان کا آسان یا مشکل ہونا ان کا مسئلہ نہیں۔ البتہ کبھی کبھار کوئی رائے توسن طبع پر گراں گزر� [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان کے لئے اجنبی ہوئی ملالہ

    آج بھی 9اکتوبر2012 کا دن میرے دل پر زخم کی طرح نقش ہے۔ سوات کی بیٹی ملالہ یوسف زئی اس روز سکول کی وین میں بیٹھی ہوئی تھی۔ دہشت گردوں نے اس کی جان لینے کی کوشش کی۔ ان کا حملہ ناکام ہوا مگر ملالہ کو صحت یاب ہونے میں بہت دیر لگی۔ خوف سے گھبرائی پاکستانی حکومت اسے ملک میں رکھنا برداش� [..]مزید پڑھیں

  • کیا ہمیں صحت مند غذا میسر نہیں؟

    ہماری محفلوں میں اکثر یہ بات سننے کو ملتی ہے کہ ہمارے آباو اجداد کی خوراکیں بہت اچھی ہوتی تھیں یا یوں کہ پہلے وقتوں میں لوگ دیسی اور صحت دوست خوراک کھاتے تھے جبکہ آج کے دور میں وہ خوراک میسر نہیں ہے۔ اب ہم گندی خوراک کھا کھا کر بیماریوں کا شکار ہیں اور ہماری عمریں کم ہو گئی ہیں۔ [..]مزید پڑھیں

  • ریاست، سیاست اور غلطیوں کی معافی

    آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے پشاور میں سیاسی لیڈروں سے باتیں کرتے ہوئے یوں تو دہشت  گردی کے خلاف قومی یک جہتی پر زور دیا  اور واضح کیا کہ دہشت گردی پر آمادہ گروہوں پر قابو پانے کے لیے پوری قوم کو ایک آواز ہونا پڑے گا۔ انہوں تحریک طالبان پاکستان کو افغانستان کے ساتھ  نزاع کی [..]مزید پڑھیں