یہ اتنا سناٹا کیوں ہے بھائی
- 08/28/2012 9:50 AM
- 13147
ایک سیکولر، لبرل اور ترقی پسند ہندوستان کا خواب دیکھنے والے انتہائی تجربہ کار اداکار اوتارکش ہینگل المعروف اے۔ کے ہینگل 26 اگست کو ممبئی میں انتقال کر گئے۔ وہ 1914ء میں سیالکوٹ میں پیدا ہوئے تھے مگر ان کی پرورش پشاور میں ہوئی جہاں وہ 1936ء میں تھیٹر سے منسلک ہوگئے اور بعد میں ترقی [..]مزید پڑھیں