ہمیں کچھ نہ کہا جائے۔۔۔
- تحریر سید شاہد عباس
- 12/08/2015 7:03 PM
- 4680
ماڈل ٹاؤن میں خون سڑکوں پر بہے۔ بلدیاتی انتخابات کو خون سے " رنگین "کر دیا جائے۔ وزیر ، مشیر ، صاحبان اقتدار دن دوگنی رات چوگنی ترقی کرتے رہیں۔قصور میں بچپن پامال ہوتا رہے۔ خیر پور میں لاشے گرائے جا رہے ہوں۔ اقتدار کی بندر بانٹ جاری ہو۔ خزانے کو قرض سے بھرا جا رہا ہو۔ صوبوں [..]مزید پڑھیں