تبصرے تجزئیے

  • سزا اور مذاکرات کے بعد کیا ہوگا

    حکومت نے اتوار والے دن جیل کھول کر تحریک انصاف کی مذاکراتی کمیٹی کی بانی تحریک انصاف سے ملاقات کروا دی تاکہ تحریک انصاف اور حکومت کے درمیان مذاکراتی عمل میں موجود تعطل کو ختم کیا جا سکے۔ کہاں معمول کے دنوں میں ملاقات نہیں کروائی جا رہی تھی۔ کہاں یہ کہا جا رہا تھا کہ جیل مینوئل [..]مزید پڑھیں

  • سردی، جنگل، ساگ اور ہمدمِ دیرینہ

    مجھے سردی صرف اچھی ہی نہیں لگتی بلکہ سردی سے باقاعدہ محبت ہے۔ اگر سردی میں جنگل میسر ہو تو اس سے بڑھ کر آئیڈیل صورتحال بھلا کیا ہو سکتی ہے۔ مگر اب جنگل کا راستہ دھندلا پڑتا جا رہا ہے جو جنگلوں میں میرے ساتھ تھے آہستہ آہستہ ساتھ چھوڑتے جا رہے ہیں۔  ایک نیک بخت تھی جو خود بھ� [..]مزید پڑھیں

  • ’اِن کے صحن میں سورج دیر سے نکلتے ہیں’

    ماں کے بارے میں میرے گزشتہ کالم نے نہ جانے کتنے دلوں کے تار چھیڑ دیے۔ کتنوں کے زخموں کا موم ادھیڑ ڈالا۔ مجھے بے شمار فون آئے اور اَن گنت پیغامات۔ ان میں سے ہر ایک نے میرے کالم کے آئینے میں اپنی ماں کا چہرہ دیکھا۔ لاریب ساری دنیا کی مائیں ایک سی ہوتی ہیں لیکن ہر ایک کی ماں، صرف [..]مزید پڑھیں

loading...
  • انت بحر دی خبر نہ کائی

    مشورہ ،صلاح ، نصیحت ، ہدایت اور خواہ مخواہ تجویز دینا انسان کی فطرت کا سب سے قدیم اور پرانا عمل ہے ۔ آسمانی کتابوں میں بھی اس بات کا ذکر آیاہے۔ آدم کو سختی سے تنبیہ کی گئی تھی کہ اے آدم فلاں پیڑ سےفروٹ مت کھانا ورنہ قیامت تک تم اور تمہاری آنے والی نسلیں سزا بھگتتی رہیں گی۔ [..]مزید پڑھیں

  • آسٹریلیا میں اسلام

    بہت ہی کم آسٹریلوی لوگوں کو  پتہ ہے کہ ابوریجنل او ر ٹوریس اسٹریٹ جزائر کے لوگوں کا رابطہ غیر ملکی مسلمانوں سے عیسائی مذہب کے آنے سے بہت پہلے سے تھا۔ اس بات کا انکشاف جانک روجرس نے اپنے ایک کتاب میں  کیاہے۔ حالانکہ وہ سفید لائن اب صریح ہو گئی ہے اور سامنے ایک کشتی بھی کھڑی [..]مزید پڑھیں

  • رعونت آمیز حب الوطنی

    یہ تقریباً نو برس پرانی بات ہے پاکستان اور افغانستان کے تعلقات انتہائی کشیدہ تھے۔ افغان صدر اشرف غنی پاکستان پر طالبان کی پشت پناہی کا الزام لگا رہے تھے۔ پاکستان کی طرف سے افغانستان کے راستے بھارتی مداخلت کا الزام لگایا جا رہا تھا۔ پاک افغان بارڈر پر سرحدی جھڑپوں کا سلسلہ ب� [..]مزید پڑھیں

  • کامران لاہور

    قنوطیت بہت ہوگئی فکر مند ہو کے بھی دیکھ لیا، کڑھنے کا بھی کوئی فائدہ نہیں ہوا، تنقید بھی کرلی، تعریف کا سہارا بھی لے لیا، طعنے بھی دیئے، غصے میں بات کی۔ پیار سے ہاتھ جوڑے کوئی فرق نہیں پڑا۔ نہ یہ مانتے ہیں نہ وہ مانتا ہے۔ آج خیال آیا کہ ارد گرد کو عمر خیام کی نظروں سے بھی دیکھ [..]مزید پڑھیں

  • مذاکرات کا ڈھونگ جاری رہے گا مگر کس لیے؟

    ابھی تک یہ طے نہیں ہے  کہ حکومت یا تحریک انصاف باہمی مذاکرات سے کیا حاصل کرنا چاہتے ہیں ۔   دونوں طرف سے اس موضوع پر  یکساں  طور سے درشت بیان بازی  ہورہی ہے۔  بظاہر کوئی بھی بات چیت میں سنجیدہ نہیں ہے لیکن   حکومت اور تحریک انصاف  دونوں  یہ ثابت کرنے  [..]مزید پڑھیں