شام میں روسی مداخلت کے خطرات و امکانات
- تحریر سید شاہد عباس
- 11/28/2015 8:06 AM
- 4444
جو امریکہ نہیں کر سکا ، روس کر سکے گا؟ BBC کے سفارتی و دفاعی امور کے مدیر مارک اربن(Mark Urban) نے یہ سوال ایک تحریر میں اُٹھایا ہے۔ اور اس سوال کے پیچھے چھپے خدشات ان کی تحریر سے ظاہر ہو رہے ہیں۔ اربن 29اکتوبر کو شائع ہونے والے مضمون میں ایک جگہ یہ تسلیم بھی کرتے ہیں کہ روس کی کاروائیاں � [..]مزید پڑھیں