لاہور کی کون سنے گا
- 11/10/2015 6:52 AM
- 8137
میرا دوست اے حمید بہت رومان پسند آدمی تھا۔ نفیس، خوش لباس، خوش اطوار۔ ہمیشہ خواب کی گود میں سر رکھ کر سونے والا۔ درختوں، پھولوں، دیوار پر چڑھی بیلوں کو دیکھ کر رومینٹک ہو جاتا تھا۔ چائے سے عشق تھا۔ دنیا جہاں سے طرح طرح کی چائے لا کر جمع کرتا رہتا تھا۔ جب میں جاتا ان سے ملنے تو کہ� [..]مزید پڑھیں