مہاجرین کے متعلق اتنا شور کیوں
- 10/18/2015 3:54 PM
- 4384
کہاوت ہے کہ سچ ابھی جوتا ہی پہن رہا ہوتا ہے کہ جھوٹ دنیا کا آدھا سفر طے کر چکا ہوتا ہے ۔ پچھلے ایک دو ماہ سے یورپ میں مہاجرین کے بحران سے ایک ایسی عجیب صورت حال پیدا ہو چکی ہے جو سلجھنے کی بجائے الجھتی ہی جا رہی ہے۔ اس صورت حال میں اب مزید الجھاؤ اس بات سے پیدا ہو گ [..]مزید پڑھیں