کلچر بدوش
- 09/28/2015 8:32 AM
- 6935
یہ امر مسلمہ ہے کہ جب تارکین وطن اپنا وطن چھوڑ کر نئی زندگی کی تلاش میں نئے دیسوں کی راہ لیتے ہیں تو ان کا تخیل مختلف ہوتا ہے۔ وہ نئے دیس میں قدم جماتے ہیں، نئی زندگی کی ابتدا کرتے ہیں۔ ان کے چاروں طرف بکھری ہوئی دنیا انہیں مختلف نظر آتی ہے۔ اچانک ہی احساس جاگ اٹھتا ہے کہ وہ اس دیس [..]مزید پڑھیں