تبصرے تجزئیے

  • غوث بخش بزنجو کی یاد میں
    • 08/18/2015 9:03 AM
    • 9016

    ہر سال 11اگست کے آتے ہی دھیان غوث بخش بزنجو کی طرف جاتا ہے۔ میر غوث بخش بزنجو..... اس نام کے ساتھ ہی ذہن میں ایک طویل جدوجہد ابھرتی ہے۔ پہاڑوں، ساحلی چٹانوں اور سبزہ زاروں کی سیاست کے رزمیہ نغموں کا سلسلہ بھی در آتا ہے۔ 11 اگست 1989 کو جب مجھے ان کے انتقال کی خبر ملی تو میرے ذہن میں دھما [..]مزید پڑھیں

  • بھارت کو حقیقی آزادی کی تلاش
    • 08/17/2015 5:06 PM
    • 5104

    آزادی کے حصول میں ہندوستانیوں نے جو پہلی مسلح جنگ لڑی انگریزوں نے اسے 'غدر' کا نام دیا۔اس جنگ کے عموماً دو سبب بیان کئے جاتے ہیں۔اولاً یہ ایسٹ انڈیا کمپنی نے ہندوستان کے تمام صوبے اور کئی ریاستیں یکے بعد دیگرے اپنی حکومت میں شامل کرلئے تھے۔دوئم یہ کہ ان دنوں جو کارتوس فوجیوں کو [..]مزید پڑھیں

  • شہر آشوب
    • 08/17/2015 4:01 PM
    • 4313

    آج پورا معاشرہ غم و غصہ میں ڈوبا ہؤا ہے۔ کیونکہ ان کے سامنے قصور کے وحشتناک واقعہ کی پرتیں کھلتی جا رہی ہیں۔ دنیا انگشت بدنداں ہے کہ یہ گھناﺅنا جرم جو دنیا کے سامنے آ رہا ہے یہ نیا عمل نہیں بلکہ اس کی جڑیں روایت اور کلچر میں دور دور تک سرایت کرتی نظر آتی ہیں۔ قصہ کوتاہ یہ جرم ہے۔ [..]مزید پڑھیں

loading...
  • سازشوں کی لپیٹ میں
    • 08/15/2015 3:08 PM
    • 5226

    جہاں ادارے مضبوط نہ ہوں، قانون کی حکمرانی نہ ہو اور قانون کو استمعال کرتے ہوئے مجرم کی معاشی اور سماجی حثیت کو مد ِ نظر رکھا جائے، جہاں اداروں کے تقدس کی درجہ بندی کر دی جائے، جہاں اخبارات کے صفحوں سے الفاظ اُکھاڑ لئے جائیں اور اخبار کو چھپنے سے پہلے سنسر کے مرحلوں  سے گزرنا پ [..]مزید پڑھیں

  • جشن آذادی اور ہمارا کردار
    • 08/15/2015 2:54 PM
    • 5531

    پاکستان میں یوم آزادی  حسب سابق روائتی جوش و خروش سے منایا گیا۔ پاکستان سمیت دنیا بھر کے پاکستانیوں نے اپنے اپنے ہاں اس دن کی مناسبت سے جوش و ولولے سے  تقریبات کا اہتمام کیا۔  دہشت گردی کی خوف کے بادل چھٹنے کے بعد اس سال قومی پرچموں اور رنگا رنگ تقاریب نے پاکستان کے اندر� [..]مزید پڑھیں

  • حقیقی آذادی کیسے ممکن ہے
    • 08/15/2015 2:18 PM
    • 5756

    ناروے میں ہرسال جشن آزادی پاکستان کی تقریبات بھرپور جوش وخروش سے انعقاد کی جاتی ہیں ۔ پاکستان سے سیاسی شخصیات وزیر ومشیر مدعو کئے جاتے ہیں جو خطابات کے جوہر دکھاتے ہیں ۔ سیرو تفریح کے مزے لوٹتے ہوئے ، دعوت پر دعوت نوش کرتے ہوئے واپس پلٹ جاتے ہیں ۔ مانا کہ ہم مادروطن سے بے پناہ م [..]مزید پڑھیں

  • مائنس الطاف فارمولہ ناکام
    • 08/13/2015 5:48 PM
    • 4675

    وفاقی اور صوبائی منتخب ایوانوں سے ایم کیو ایم کے استعفوں سے اسٹیبلشمنٹ کی مبینہ “ مائنس الطاف حسین “  فارمولے کی کوششوں کو منہ کی کھانی پڑی۔ الطاف حسین کے سیاسی  “ چھکے “ نے حکومت اور اسٹبلشمنٹ کی ہوایئاں اڑا دیں۔ الطاف حسین نے طاقت کا بھر پور مظاہرہ کر کے اپن [..]مزید پڑھیں

  • ناقص طرز سیاست بدلنا ہو گا
    • 08/13/2015 5:29 PM
    • 4265

    پاکستان کی سیاست میں کچھ بعید ہے نہ ہی قریب۔ ایم کیو ایم کے استعفوں کو ہی لے لیں۔ کوئی ان استعفوں کو ترپ کا پتہ قرار دے رہا ہے تو کوئی پھسپھسی چال، کوئی عقلمندانہ اور شاطرانہ فیصلہ مان رہا ہے تو کوئی آپریشن پر اثر انداز ہونے کی بھونڈی کوشش۔ لیکن ایم کیو ایم نے استعفے اس یقین کی ب� [..]مزید پڑھیں

  • اردو کون ہے

    ڈاکٹر مجاہد صاحب کا فون آیا جیسے ان پر وحی نازل ہوتی ہو۔ بڑی گرما گرمی میں بولے، سارے انتظامات مکمل ہو چکے ہیں۔ نعمان الحق صاحب تشریف لا رہے ہیں۔ محفل منعقد کرنا مقصود ہے۔ ڈاکٹر عبدالحئی صاحب اسلامیات پر گفتگو کریں گے۔ ڈاکٹر تحسین چیمہ صاحب پاکستانی سیاست پر بولیں گے اور آپ فر� [..]مزید پڑھیں

  • فوجی عداتیں کیوں ضروری ہیں
    • 08/13/2015 12:42 PM
    • 4627

    سپریم کورٹ کا فیصلہ آنے سے دو بڑی قوتوں نے فوج کو سپریم تسلیم کر لیا اور یہ بھی فیصلہ ہؤا کہ اب ہر ملکی ادارے میں فوج کے علاوہ کوئی ایسا ادارہ نہیں جو ملک و عوام کی صحیح طور پر خدمت کر سکے ۔ یہ ملک جمہوری اور اہم سول اداروں کی نا اہلی کے باعث ہی یہ ممکن ہؤا ہے ۔ فوج نے اس فیصلہ کے آن� [..]مزید پڑھیں