تبصرے تجزئیے

  • لاہور کی علمی روایت پر حملہ

    جب بھی لاہور جانا ہو اور درمیان میں اتوار آ جائے تو پاک ٹی ہاؤس کے سامنے لگنے والے کتاب بازار ضرور جاتا ہوں،میرے نزدیک یہ بھی گویا لاہور کی ایک ثقافتی و علمی شناخت ہے۔ آج سے نہیں کئی دہائیوں سے کتابوں کی یہ دنیا آباد ہے۔ یہاں پرانی کتابیں دستیاب ہوتی ہیں اور تشنگانِ علم جو مہن [..]مزید پڑھیں

  • پی ٹی آئی کا مارچ اور حکومتی حکمت عملی

    24نومبر 2024 عمران خان کی اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کی آخری کال کا انجام تو پتہ نہیں کیا ہوگا لیکن رینجرز اور پولیس اہلکاروں کی شہادت نے معاملات کی انتہائی سنجیدگی اور سنگینی کا پتہ دے دیا ہے۔ حکومت نے کال کو ناکام بنانے کی حتی المقدور کاوشیں کیں ایسی کاوشوں کے نتیجے میں عوام کی [..]مزید پڑھیں

loading...
  • پاپولرجناح تھرڈ کی ناکامی کا ذمہ دار کون؟

    بہت شور سنتے تھے پہلو میں دل کا، جو چیرا تو اک قطرۂ خوں نہ نکلا۔ اردو محاورہ ہے کہ جو گرجتے ہیں وہ برستے نہیں۔ اور یہ بھی کہ کھودا پہاڑ نکلا چوہا۔ یہ کہ کھوکھلا چنا باجے گھنا۔ پی ٹی آئی کی اونچی دکان ک ےپھیکے پکوان ملاحظہ کرتے ہوئے درویش کو سابق ڈکٹیٹر پرویز مشرف کا سانحہ یاد آگی� [..]مزید پڑھیں

  • حکومت اپنی رٹ نافذ کرنے میں ناکام رہی!

    آج اسلام آباد میں رونما ہونے والے واقعات کسی پاکستانی کے لیے خوش آئیند نہیں  تھے۔  اس ملک میں جمہوری نظام اور  قابل اعتبار حکومت کے قیام کا خواب بھی آج ڈی گراؤنڈ میں ہونے والے دنگے فساد میں  بکھرتا دکھائی دیا۔  قانون کی بات کرنے والے اور اسےچیلنج کرنے والے یکساں طور [..]مزید پڑھیں

  • شخصی انا مقدم ہے یا ملک؟

    اب تک پاکستانی عوام پر یہ بات تو واضح ہو چکی ہے کہ اس ملک میں مقبولیت نہیں قبولیت سے حکومت ملتی ہے۔ لیکن جنہوں نے قبولیت کا شرف بخشنا ہوتا ہے، وہ بھی پاکستان کے شہری ہیں۔ کسی کا کتنا بڑا عہدہ ہو، مرتبہ ہو یا جتنا بھی طاقتور ہو، ہے تو وہ بھی پاکستانی ہی۔ اور میرا نہیں خیال کہ کوئ [..]مزید پڑھیں

  • خورجی کے خوارج اور گرو کی بانی

    میلان کنڈیرا کا ناول ’وجود کی ناقابل برداشت لطافت‘ ہماری نسل کا نمائندہ ادبی استعارہ ٹھہرا۔ ہماری نسل نے ساٹھ کی دہائی کے خواب آگیں برسوں میں آنکھ کھولی۔ جوانی میں سرد جنگ کے خاتمے اور عالمی جمہوری ابھار سے جذبوں کو مہمیز کیا۔ مذہبی دہشت گردی کا جنم دیکھا اور اب بڑھاپے م� [..]مزید پڑھیں