تبصرے تجزئیے

  • پاکستان بار کونسل کی اپیل

    پاکستان بار کونسل نے ایک حالیہ پریس ریلیز میں سپریم کورٹ کے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سے مطالبہ کیا ہے کہ پشاور ہائی کورٹ کے سابق چیف جسٹس وقار سیٹھ کی سپریم کورٹ میں سنیارٹی کے اصول کو نظر انداز کرکے ہونے والی تعیناتیوں کے خلاف پٹیشن فوری سماعت کے لیے مقرر کی جائے۔ سیٹھ وقار کا [..]مزید پڑھیں

  • اعتماد کی طاقت اور اہمیت

    اعتماد ایک ایسی طاقت ہے جو افراد اور معاشروں کو مضبوط کرتی ہے۔ اس طرح آپسی معمولات اور معاملات میں بھی ایک دوسرے پر اعتبار اور یقین بڑھتا ہے۔ دنیا میں اربوں اور کھربوں ڈالر کے سودے بھی اعتبار پر ہی ہوتے ہیں۔ مالدار لوگ اپنے کروڑوں اور اربوں بینکوں میں رکھتے ہیں۔ یہ سب اعتماد [..]مزید پڑھیں

  • کیا 8 فروری کے بعد سب ٹھیک ہوجائےگا؟

    انتخابات سے پہلے پاکستان میں دو حوالوں سے مباحث بھی ہورہے ہیں اور تشویش بھی سامنے آرہی ہے۔ ایک تو یہ کہ انتخابات میں  3ہفتے سے بھی کم وقت باقی ہے لیکن  ملک میں انتخابی گہما گہمی دکھائی نہیں  دیتی۔ پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری نے ضرور کچھ جلسے کیے ہیں لیکن مسل� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ایودھیا کا رام مندر اور مودی جی کی سیاست

    ’بھگوان رام میرے خواب میں آ کر کہہ گئے ہیں کہ 22 جنوری کو وہ ایودھیا نہیں پدھاریں گے، جس دن  وزیراعظم نریندر مودی اس مندر میں میری مورتی رکھنے والے ہیں۔‘ یہ ہیں بہار کے سابق وزیراعلیٰ کے بیٹے اور راشٹریہ جنتا دل کے رہنما تیج سنگھ یادو کے الفاظ۔ بی جے پی کے رہنما سبرامین� [..]مزید پڑھیں

  • مصر کا انصاف

    یہ کہانی مصر کی ہے، وہاں کے ماضی کے فرعونوں کی اور آج کے آمروں کی۔ اس کہانی کا تضادستان سے دور دور تک کوئی تعلق نہیں۔ یہ کہانی فرعونوں کے انصاف کی بھی ہے اور آج کے آمروں کے قوانین کی بھی۔ اس کہانی میں دنیا بھر کیلئےسبق پوشیدہ ہے۔ میں کل ہی مصر سے واپس آیا ہوں، قاہرہ کے پڑوس [..]مزید پڑھیں

  • یہ کیسا الیکشن، کیسی جمہوریت ہے؟

    ایسے الیکشن کے مذاق کی کیا ضرورت ہے! اس تماشے سے جمہوریت کا کیا تعلق۔ مجھے تو دکھ اس بات کا ہے کہ آئین اور جمہوریت کے نام پر قوم کے کوئی پچاس ارب روپے انتخابات کے نام پرضائع کیے جا رہے ہیں جبکہ سبھی جانتے ہیں کہ یہ سب کچھ جس طرح ہو رہا ہے اس کا تعلق نہ جمہوریت سے ہے نہ ہی آئین و قا [..]مزید پڑھیں

  • دونوں زندہ باد

    پاکستان اور ایران کو جغرافیے ہی نے نہیں تاریخ نے بھی ایک دوسرے سے باندھ رکھا ہے۔ دونوں کے درمیان صدیوں کے ثقافتی، لسانی،سماجی اور مذہبی روابط ہیں۔ برصغیر کے مسلمان حکمرانوں کی زبان فارسی رہی،اور انگریزی سے پہلے فارسی ہی نے سرکاری زبان کے طور پر اپنا سکہّ چلائے رکھا۔ یہاں تک ک� [..]مزید پڑھیں

  • 8 فروری کے بعد کیا ہوگا؟

    پیپلز پارٹی  کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری کی گھبراہٹ، تحریک انصاف کے بانی چئیرمین عمران خان کی جھنجھلاہٹ اور مسلم لیگی (ن)  قیادت کی پراسرار ’مسکراہٹ‘ سے اندازہ کیا جاسکتا ہے کہ 8 فروری  کوہونے والے انتخابات میں کچھ ’بڑا‘ ہونے والا ہے۔  ایک پارٹی کی غیر متو [..]مزید پڑھیں

  • سیاسی مایوسی کا موسم کیسے بدلے گا؟

    مایوسی گناہ ہے، مایوسی ہمیں آگے بڑھنے کے بجائے پیچھے کی طرف دھکیلتی ہے۔ اگر آپ کچھ کرنا بھی چاہیں توکچھ نہیں ہوتا بلکہ آپ اپنی مایوسی کو دوسروں تک بھی منتقل کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ حالانکہ ہمیں مایوسی کے بجائے امید کا دامن تھامنا چاہیے اور اہل دانش کا کام بھی اندھیرے کے مقابل� [..]مزید پڑھیں