تبصرے تجزئیے

  • اصولوں کے پہاڑے اور بے اصولے
    • 07/14/2014 3:17 PM
    • 4524

    ہالینڈ کے ایک مؤقر جریدے نے اپنی تحقیقاتی رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ ایران بعض افریقی ممالک سے یورینیم کی بھاری مقدار درآمد کر چکا ہے یا کرنا چاہتا ہے یہ ویسا ہی یورینیم ہے جو دوسری جنگ عظیم میں امریکہ نے ہیروشیما اور ناگاساکی پر گرایا جانے والا بم بنانے کے لئے استعمال کیا تھا۔ � [..]مزید پڑھیں

  • بھارت پالیسیاں بدلے
    • 07/13/2014 6:02 PM
    • 4330

    نریندر مودی سے قبل تک بھارت کی خارجہ پالیسی بھی بڑی دلچسپ رہی ہے۔ اس کے سرحدوں سے متصل تمام ممالک پاکستان، نیپال ، بنگلہ دیش ، بھوٹان اور سری لنکا سے تنازعے اور ان سب ممالک کے پڑوسیوں سے “ دوستانہ “ ہی بھارت کی خارجہ پالیسی کی تاریخ ہے۔ اس سے پہلے کے ہم اس موضوع پر رام [..]مزید پڑھیں

  • بے سرو پا
    • 07/13/2014 3:04 PM
    • 4923

    ہم تو پاکستان بننے کے بعد پیدا ہوئے۔ ہمیں بتایا جاتا ہے کہ پاکستان اس لیئے بنایا گیاکہ چونکہ مسلمان اقلیت میں تھے اور سیاسی میدان میں ہندو اکثریت کے مقابلے میں وہ کمزور پڑتے تھے۔ لہٰذا ترقی کی دوڑ میں سیاسی وجوہات کی بنا پر پیچھے رہ جاتے۔ اس کے علاوہ اپنے عقائد اور شعار کی آزاد [..]مزید پڑھیں

loading...
  • اب تو ہی بتا ! تیرا مُسلمان کدھر جائے
    • 07/11/2014 8:07 PM
    • 5007

    مجھے سیاست نہیں آتی اور نہ ہی میں نظریاتی مُقلد ہوں مگر یہ ایک خوش آئند بات تھی کہ محمد علی جناح کی قیادت میں کُل ہند مُسلم لیگ نے قراردادِ لاہور منظور کی اور پھر تان ہندوستان کی تقسیم پر آ کر ٹُوٹی ۔ اس تقسیم کا حاصل یہ تھا کہ ملّت ِ اسلامیہ بظاہر دو مگر حقیقت میں تین حصوں میں تق� [..]مزید پڑھیں

  • نواز شریف اور ملک کی تقدیر
    • 07/10/2014 3:37 PM
    • 4484

    وزیراعظم نواز شریف نے آخر کار کہہ ہی دیا کہ انہیں مدت پوری کرنے دی گئی تو وہ ملک کی تقدیر بدل دیں گے۔ ان کے اس بیان میں مشکل حقائق کی تلخی ، اپنی ناکامیوں کا دبا دبا اعتراف اور انجانے خوف کا واضح اظہار موجود ہے۔ ان کے اس بیان نے جمہوریت پسند حلقوں کی تشویش میں اضافہ کر دیا ہے۔ اور [..]مزید پڑھیں

  • بھارتی میڈیا کی اخلاق باختگی
    • 07/07/2014 2:59 PM
    • 3943

    جمہوری حکومت میں مقننہ یعنی پارلیمنٹ یا اسمبلی،انتظامیہ اور عدلیہ نظم مملکت کے تین اہم ادارے یا ستون ہیں۔ جن کے سہارے جمہوری نظام کی تاسیس ہوتی ہے۔البتہ چوتھا ستون وہ زندہ ضمیر و متوازن میڈیا ہے جو اس پورے نظام کو غلطیوں سے پاک کرنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔اس طرح یہ چار ستون [..]مزید پڑھیں

  • مذہبی انتہا پسندی کیلئے نیا ایندھن
    • 07/06/2014 4:22 PM
    • 4228

    شدت پسند تنظیم آئی ایس آئی ایس کے سربراہ اور بزعم خود مسلمانوں کے نئے خلیفہ ابوبکر البغدادی بالآخر منظر عام پر آگئے ہیں۔ بغدادی نے تمام مسلمانوں سے ان کی اطاعت کرنے کی اپیل کی ہے۔ داعش جیسی تنظیم کے لفظ “ اپیل “ کا مطلب حکم کے طور پر ہی لیا جا سکتا ہے۔ بہیمانہ طریقے سے [..]مزید پڑھیں

  • لائل پور سے لانڈھی جیل تک (آخری قسط)
    • 07/05/2014 4:25 PM
    • 4768

    پندرہ ماہ کا سال دن تو کسی نہ کسی طرح قاضی صاحب کے ساتھ گفتگو کرتے گزر جاتا ، وہ اپنی لڑائیوں ، ڈکیتیوں ، دشمنیوں کے اور اپنے بچپن کی معصومیت کے قصے سناتے رہتے۔ رات کے کچھ پہر تک اپنی کوٹھڑی سے ، سچل سرمست ، شاہ لطیف بھٹائی اور بلے شاہ گا کر سناتے۔ مگر جیسے جیسے رات بڑھتی کوٹھڑی [..]مزید پڑھیں

  • اطہر عباس ٹریپ ہو گئے؟
    • 07/04/2014 7:08 PM
    • 4886

    پاک فوج کے سابق ترجمان میجر جنرل ( ر) اطہر عباس نے سابق چیف آف اسٹاف جنرل ( ر) اشفاق پرویز کیانی پر خود کش حملہ کیا ہے۔ انہوں نے سابق آرمی چیف کے خلاف تند وتیز باتیں کی ہیں۔ کیا یہ کہنا درست ہوگا کہ  برطانوی نشریاتی ادارے نے انہیں ٹریپ کرلیا یا پھر اطہر عباس نے جان بوجھ ک� [..]مزید پڑھیں

  • بلوچوں کے لئے قابل قبول حل
    • 07/04/2014 3:07 PM
    • 3920

    ہالینڈ کے ایک صف اول کے جریدے نے ایشین ہیومن رائٹس کے حوالے سے ایک طویل اداریہ سپرد قلم کیا ہے۔ جس میں اس نے پاکستان میں ہو رہی دوسری کارروائیوں کے علاوہ حال ہی میں بلوچستان سے دریافت ہونے والی نامعلوم قبروں کی تفصیلات درج کی ہیں۔ ڈچ نامہ نگار خضدار کے اسسٹنٹ کمشنر افضل سپرا [..]مزید پڑھیں