لائل پور سے لانڈھی جیل تک (6)
- 05/28/2014 5:23 PM
- 5070
صبح اُٹھ کر ہم الفتح کے دفتر راؤ ارشاد کے پاس چلے گئے اور سارا دن تحریک اور ملکی صورتِ حال پر گفتگو کرتے رہے۔ میں نے اپنے اس فیصلے کابھی ذکر کیا جو ہم ساتھیوں نے کیا تھا کہ جب تک تحریک چلے گی ہم اپنے گھروں کو نہیں جائیں گے۔ جب اس سلسلے میں گفتگو شروع ہوئی تو میں نے محسوس ک [..]مزید پڑھیں