تبصرے تجزئیے

  • بد نصیب شہر
    • 05/16/2014 1:12 PM
    • 4649

    کراچی وہ بد نصیب شہر ہے جو تین دہائیوں سے مقتل گاہ بنا ہؤا ہے۔ اس شہر بے مثال کو شہر بے اماں بنانے میں تمام طبقات نے کسی نہ کسی طور اپنا حصہ ڈالا ہے۔ چاہے وہ سیاستدان ہوں یا مذہبی رہنما ، قوم پرست جماعتیں ہوں یا امن قائم کرنے کے ذمہ دار ادارے۔ کراچی میں بدامنی کے جتنے عوامل ہیں ان [..]مزید پڑھیں

  • راولپنڈی میٹرو بس سروس پروجیکٹ
    • 05/16/2014 1:00 PM
    • 9184

    راولپنڈی شہر کی 46یونین کونسلز میں سے 17یونین کونسلز کی تقریباًتین لاکھ آبادی مری روڈ سے بالواسطہ یا بلا واسطہ منسلک ہے۔اس آبادی کا بڑا حصہ اپنی روز مرہ کی ضروریات کیلئے مری روڈ پر ذاتی سواری یا پبلک ٹرانسپورٹ کے ذریعے سفر کرتا ہے۔ مری روڈ کے دونوں اطراف سے ملنے والی سڑکوں کی تع� [..]مزید پڑھیں

  • نارویجئن آئین کے دو سو سال
    • 05/15/2014 10:15 PM
    • 4629

    ناروے اس سال ملک کے آئین کا دو سو سالہ جشن منا رہا ہے۔ 17 مئی 1814ء کو اوسلو کے نواح میں واقع ایک قبصہ آئیڈس وول EIDSVOLL میں ناروے کی قانون ساز اسمبلی نے ایک دستاویز پر دستخط کئے تھے جسے ناروے کا آئین قرار دیا گیا۔ اس وقت ناروے سویڈن کے زیر انتظام تھا اس طرح اس آئین کو ناروے کا اعلان آزا [..]مزید پڑھیں

loading...
  • لائل پور سے لانڈھی جیل تک (3)
    • 05/15/2014 5:07 PM
    • 6664

    کسی خطہ میں اگر قحط پڑ جائے ، زلزلہ آ جائے یا سیلاب آجائے تو ہزاروں لوگ ہلاک ہو جاتے ہیں۔ اُن کے ہزاروں مویشی سیلاب میں بہہ جاتے ہیں ۔ ملبوں کے نیچے سے بچوں کے ٹوٹے جوتے ، ٹوٹی تختیاں اور کتابوں کے پھٹے صفحے نکلتے ہیں۔  سیلاب کے پانیوں میں بچوں اور اُنکی ماؤں کے پھولے پ� [..]مزید پڑھیں

  • معراج النبی ﷺ
    • 05/15/2014 4:04 PM
    • 7342

    اسلامی سال کے مہنیہ رجب کی آ مد سے عرش معلیٰ کے معزز مہمان سیدہ آمنہ کے در یتیم رحمۃ اللعلمین شفیع المذنبین ﷺ کے اس خیرو برکت سے معمور سفر کی یاد تازہ ہو جاتی ہے جو آپ کے معجزات میں سے ایک انوکھا معجزہ ہے ۔ معراج سب انبیاء کرام کو نصیب ہؤا مگر مقام جد ا جدا تھا ۔ سیدنا ابراہیم � [..]مزید پڑھیں

  • تعلیم اور شناخت کے مسائل
    • 05/15/2014 3:54 PM
    • 4598

    آج کی دنیا میں آسان اور تیز رفتار کیمونیکیشن ٹول کے طور پر سوشل میڈیا فیس بک ، ٹیوٹر وغیرہ کی اہمیت سے انکار ممکن نہیں ہے۔ ان ٹولز کے استعمال کرنے والوں میں ایک چیز جو کثرت سے نظر آئی وہ اپنا نام اور تصویر چھپاتے ہوئے فرضی ناموں اور تصاویر کا استعمال ہے۔ سمجھ میں نہیں آتا کہ ہ [..]مزید پڑھیں

  • حامد میر پر حملہ اور جیو کا کردار (4)
    • 05/13/2014 9:27 PM
    • 5143

    ایک میڈیا گروپ کے مالک کو ’’حرامزادہ‘‘ قرار دینے والے جیو کے بیورو چیف چند روز قبل بھی وزیر اطلاعات کی موجودگی میں سٹیج پر بیٹھے ہوئے تین اخباری مالکان کی بے عزتی کر چکے ہیں۔ ایسے میں یہ مالکان جیو گروپ کی کیوں مدد کریں گے؟ اخبارات اور ٹی وی چینلز سے حکومتوں کو ہمیشہ [..]مزید پڑھیں

  • آذادئ صحافت کی قیمت
    • 05/13/2014 3:27 PM
    • 4342

    (13 مئی 1978 کو لاہور میں چار پاکستانی صحافیوں خاور نعیم ہاشمی ، ناصر زیدی ، اقبال جعفری اور مسعود اللہ کو فوجی عدالت کے حکم پر لاہور میں کوڑے مارے گئے۔ 36 برس قبل پیش آنے والے اس سانحہ کی یاد آج بھی پاکستان میں آذادئ صحافت کی جدوجہد سے وابستہ لوگوں کے دل پر رقم ہے۔ مسعود قمر اب [..]مزید پڑھیں

  • پیالی میں طوفان
    • 05/12/2014 3:55 PM
    • 4308

    حامد میر کی نظریاتی وابستگیوں سے میرے ہزاروں اختلافات اور حامد میر کی صحافتی اور پیشہ وارانہ اخلاقیات کے بارے میں میرے لاکھوں تحفظات کے باوجود میں حامد میرپر قاتلانہ حملے کی پرزور مذمت کرتا ہوں۔ محض ذاتی اختلافات کی خاطر کسی بھی شخص کو بارود کے حوالے کر دینا اور چند مالی مفاد� [..]مزید پڑھیں

  • لائل پور سے لانڈھی جیل تک (2)
    • 05/11/2014 2:59 PM
    • 5294

    آج کل پاکستان میں صحافت کی جو صورت ِ حال ہے اور آزادئ اظہار پہ پابندی کے مطالبے اخبارات سے وابستہ لوگوں کی طرف سے ہی کیے جا رہے ہیں۔ اس کو دیکھتے ہوئے سوچ  رہا ہوں کہ  بتایا جائے کہ یہ آزادی حاصل کرنے کے لیے اس ملک کے صحافیوں ، دانشوروں ، جمہوری اور لبرل سوچ رکھنے والے � [..]مزید پڑھیں