تبصرے تجزئیے

  • جمہوریت کی بقا
    • 05/11/2014 2:39 PM
    • 4798

    پاکستان کے منظر نامے پر ایک بار پھر انتخابات میں دھاندلیوں کا غل بپا ہے۔ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان احتجاجی تحریک کا آغاز کر رہے ہیں۔ جبکہ وزیراعظم نواز شریف نے انہیں وزیراعظم ہاؤس آنے کی دعوت دی ہے تا کہ مل بیٹھ کر اختلافی مسائل کا حل تلاش کیا جا سکے۔ لیکن کپتان نے اس � [..]مزید پڑھیں

  • کسے وکیل کریں
    • 05/09/2014 2:56 PM
    • 7180

    میری زندگی کا بہت سا حصہ لائل پور کی ڈسڑک بار روم میں گُزرا ہے۔ شہر میں داخل ہونے کے بعد اپنے اخبار کے دفتر میں جانے کی بجائے سیدھا بار روم میں ہی جاتا تھا۔ سیف خالد ، رانا سخاوت ،حنیف ڈوگر ، افضل رندھاوا ، میاں محمود ، رانا لطیف ، ممتاز کنول اور دوسرے بہت سے وکیلوں کی جمی محفل می� [..]مزید پڑھیں

  • حامد میر پر حملہ اور جیو کا کردار (3)
    • 05/07/2014 1:39 PM
    • 4687

    وزیر اطلاعات پرویز رشیدکے جنگ گروپ پر انحصارکا یہ عالم ہے کہ 11ماہ کی وزارت کے دوران انہوں نے ابھی تک اپنے زیر انتظام اداروں پی ٹی وی، ریڈیو پاکستان، اے پی پی اور پریس انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ کا انتظامی دورہ تک نہیں کیا۔ اگر کہیں ان اداروں میں گئے بھی ہیں تو بطور مہمان۔ جنگ اور جی� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • حامد میر پر حملہ اور جیو کا کردار (2)
    • 05/06/2014 5:25 PM
    • 4759

    گذشتہ قسط میں ہم یہ سوال اٹھا چکے ہیں کہ ملک بھر کے صحافیوں کو نظر انداز بلکہ ان کی توہین کرنے والا اور اپنے کارکنوں اور صحافیوں کا استحصال کرنے والا ادارہ اب حامد میر کے معاملے میں کیوں ڈٹ گیا ہے۔ اور چھوٹے چھوٹے افراد اور طاقتور گروپوں کے سامنے لیٹ جانے والے ادارے میں اچانک اس [..]مزید پڑھیں

  • فیس بک کی دِ لّی
    • 05/04/2014 8:02 PM
    • 5121

    جو آباد ہے وہ دہلی ہے جو اُجڑی تھی وہ دلّی تھی۔ سو بار بسی سو بار اُجڑی ۔۔۔۔۔۔۔ سادھو نے دوازے پہ آکر صدا لگا ئی، ایک لگائی دو دفعہ لگائی مگر جب تیسری دفعہ صدا لگائی تواندر سے ناری جی کی چھنگا ڑتی ہوئی آواز آئی: آتی ہوں آتی ہوں ذرا صبر نہیں ہوتا۔  آج کل یہ عجب پاکھنڈ شر� [..]مزید پڑھیں

  • کارکردگی دکھانا پڑے گی
    • 05/01/2014 7:11 PM
    • 4354

    ممتاز صحافی حامد میر پر حملے کے بعد الزامات کی بارش میں جمہوری حکومت اور عسکری قیادت کے درمیان پیدا ہونے والا تناؤ اور کشمکش نئی شکل اختیار کرتی نظر آ رہی ہے۔ وزیر اعظم کے ساتھ ساتھ ان کے شعلہ بیاں وزراء کا انداز بیاں بھی کچھ تبدیل ہوتا نظر آ رہا ہے۔ حکومت بھرپور کوشش کر رہی ہے ک [..]مزید پڑھیں

  • سعادت حسن منٹو نشانِ امتیاز
    • 05/01/2014 12:11 PM
    • 5621

    “میں زندہ تھا تو مجھے فحش نگار کہتے تھے ۔ مجھ پر مقدمے چلاتے تھے مجھے جرمانے کرتے تھے اور اب میری پیدائش کے سو سال مکمل ہوئے ہیں تومیرا جشن مناتے ہیں۔ مجھ پر فحاشی کے مقدمات چلانے وا لے ا ب مجھے بعد از مرگ اعزازت سے نوازتے ہیں۔ میرے نام کی بیساکھیاں لگا کر اپنا قد بڑھاتے ہیں ۔ � [..]مزید پڑھیں

  • حامد میر پر حملہ اور جیو کا کردار (1)
    • 04/30/2014 2:10 PM
    • 5399

    معروف اینکر پرسن حامد میر پرکراچی میں قاتلانہ حملے اور اس کے بعد پاکستان کے سب سے بڑے میڈیا گروپ اور ملک کے سب سے طاقتور انٹیلی جنس ادارے کے درمیان شروع ہوے والی جنگ تاحال جا ری ہے۔ اور ہر روز اس تہہ در تہہ معاملے کی نت نئی تہیں کھل رہی ہیں اور نئی سے نئی پرتیں سامنے آ رہی ہیں۔ اس [..]مزید پڑھیں

  • لائلپور سے لانڈھی جیل تک (1)
    • 04/30/2014 12:47 PM
    • 5596

    کچھ سال پہلے میں سویڈن واپس آنے کے لیے لائل پور سے بذریعہ ٹرین کراچی آ رہا تھا۔ میں نے ساتھ بیٹھے مسافر سے پو چھا ، ابھی کراچی کتنی دور ہے ؟ اُس نے کہا ، بس جی دو منٹ بعد لانڈھی اسٹیشن آ رہا ہے اس کے بعد کراچی ۔ میں اُٹھ کر دروازے کے قریب آکر کھڑا ہو گیا ۔ جب ٹرین لانڈھی [..]مزید پڑھیں

  • پاکستانیوں میں کس چیز کی کمی ہے؟
    • 04/29/2014 1:00 PM
    • 5071

    آج پاکستانیوں میں جس چیز کی کمی ہے وہ ہے پاکستانیت ۔ پاکستانیت کیا ؟ نظریہء پاکستان کی روح ۔ ہر پاکستانی کو اِس بات کی ذمّہ داری قبول کرنی چاہیئے کہ وہ پاکستانیت کو قائم رکھنے میں برابر کا شریک ہو۔ اور پاکستانیت کو قائم رکھنا بڑی جرات اور حوصلہ مندی بلکہ موجودہ دہشت گردی کی فض [..]مزید پڑھیں