چاہِ یوسف
- 04/28/2015 1:51 PM
- 4466
چلیئے کرکٹ کا مسئلہ بھی حل ہؤا۔ ہاکی اور سکواش کا مسئلہ تو ہم پہلے ہی طے کر چکے ہیں۔ ہاں کبڈی کا مسئلہ ابھی باقی ہے۔ امید رکھنی چاہیئے کہ یہ بھی جلد ہی اپنے منطقی انجام کو پہنچ جائے گا۔ جہاں تک کرکٹ کا تعلق ہے، تو ثابت ہؤا کہ یہ کھلاڑیوں کا نہیں بلکہ ’’ پی سی بی‘‘ کے عہ [..]مزید پڑھیں