تبصرے تجزئیے

  • بنگلہ دیش پر ہائیبرڈ سسٹم کے سائے

    خونی  فوجی بغاوتیں اور دو فوجی آمرانہ حکومتیں بنگلہ دیش کی باون سالہ تاریخ کا المیہ  باب ہے۔  بنگلہ دیش کے پہلے صدر اور بانی یعنی فادر آف دی نیشن شیخ مجیب الرحمن، ان کی اہلیہ  اور  دیگر اہل خانہ کو اگست ۱۹۷۵ میں  فوجی  بغاوت کے دوران قتل کر دیا گیا تھا۔&nbs [..]مزید پڑھیں

  • آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس : چند گزارشات

    گزشتہ روز آئی ایس پی آر کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف کی پریس کانفرنس سے حالات کی تصویر واضح ہونے کی بجائے مزید دھندلی ہوگئی ہے ۔ یہ قیاس کرنا مشکل ہے کہ پاک فوج کے ترجمان نے  کیا یہ خبر دی ہے کہ چوکس فوج کے ہوتے ہوئے عوام کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے یا یہ بتایا ہے کہ ان [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ہیرو کے پرخچے اُڑ گئے

    ملک عزیز میں ہیرو سازی کا ایک ہی کارخانہ ہے۔ کمپنی بہادر نے جیسے اسلحہ سازی مغلوں سے لے کر انہیں لوہار بنا کے چھوڑ دیا، اسی طرح ہیرو سازی کا کام بھی اپنے پاس ہی رکھا۔ بعد ازاں یہ روایت، وراثت کی طرح سنبھال لی گئی، چنانچہ ہر دو طرح کے آرڈیننس اور ہیرو وہیں بنتے رہے۔ کسی بھی صنعت [..]مزید پڑھیں

  • پانی پت کی تیسری لڑائی

    یہ ایک لاپتہ رکن قومی اسمبلی کی کہانی ہے۔ میں نے یہ کہانی سنی تو مجھے زمزمہ توپ یاد آ گئی۔ وہی توپ جو لاہور کی شاہراہ قائداعظم پر عجائب گھر کے سامنے عرصہ دراز سے ایک عجوبے کے طور پر کھڑی ہے۔ زمزمہ توپ کا اس کہانی سے کیا تعلق ہے؟ تو پہلے آپ بھی یہ کہانی سنیں۔ قومی اسمبلی کے اس � [..]مزید پڑھیں

  • ایک دوسرے کی غلطیوں کے پیچھے چھپتے ہمارے راہنما

    1988 سے آج تک ہم دیکھتے آ رہے ہیں کہ ہمارے سیاستدان جو میوزیکل چئیر کے کھیل کا حصہ ہیں۔ انہوں نے کبھی اپنی غلطیوں کا انکار نہیں کیا بلکہ اپنی غلطیوں کو اپنے مخالفین سے موازنہ کر کے جیتنے کی کوشش میں لگے رہتے ہیں۔ 90 کی دہائی دو جماعتوں یا دو خاندانوں کے بیچ کھینچا تانی کے کھیل کی د [..]مزید پڑھیں

  • نئے انتخابات کیسے ملکی مسائل حل کریں گے؟

    پاکستان پیپلز پارٹی نے حکومت کو مشورہ دیا ہے کہ اگر حکومت چلانا مشکل ہورہا ہے تو شہباز شریف نئے انتخابات کا اعلان کریں۔ ایک ٹی وی انٹرویومیں گفتگو کرتے ہوئے پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے سیکرٹری جنرل  سید نیئر  بخاری نے یہ بھی شکایت کی کہ حکومت اپنی مشکل کے بارے میں پیپلز � [..]مزید پڑھیں