انتہا پسندی کیوں اور کیا (1)
- 04/27/2015 3:30 PM
- 6762
یوں تو مواصلت کی ترقی کی وجہ سے دنیا اتنی مختصر ہو گئی ہے کہ اب مسائل کو سمجھنے اور ان کا تعین کرنے کے لئے انہیں کسی ایک خاص ملک ، خطہ ، معاشرہ حتیٰ کہ گروہ یا عقیدے تک محدود کرنا ممکن نہیں ہے۔ اکثر مسلمانوں کو اس بات پر بھی اعتراض رہتا ہے کہ دنیا اس وقت انتہا پسندی ، دہشت گردی اور [..]مزید پڑھیں