کرائمیا اور کشمیر
- 03/17/2014 5:45 PM
- 4198
یوکرائن کے علاقے کرائمیا میں روس سے الحاق کرنے یا نہ کرنے کے سوال پر ریفرنڈم میں 97 فیصد لوگوں نے روس سے الحاق کے حق میں ووٹ دیا ہے۔ اس اعلان کے بعد کرائمیا کے رہنما نے کہا کہ وہ 17 مارچ کو کرائمیا کے روس کے ساتھ الحاق کی درخواست دیں گے۔ دوسری جانب روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے [..]مزید پڑھیں