گدی نشین کے بیٹے کی دعوت ولیمہ
- 02/08/2014 12:55 PM
- 5081
(اقتباس۔ خاص کاروان کیلئے) جب خواص و عام اور علماء کرام و مشائخ عظام بہ نیت طعام سیدھی صفوں میں بٹھا دیئے گئے تو لمبے لمبے دسترخوان انکے سامنے بچھائے گئے جن کے کونوں پر جلی حروف میں ۔۔اٹھو وگرنہ حشر نہ ہو گا پھر کبھی ۔۔۔ دوڑو زمانہ چال قیامت کی چل گیا ۔۔ چھپا ہؤا تھا۔ ایسے میں خد [..]مزید پڑھیں