تبصرے تجزئیے

  • بھارت کے انتخابات اور اقلیتیں
    • 01/16/2014 11:52 AM
    • 4332

    ملک میں فی الوقت2014کے پارلیمنٹری الیکشن قریب ہیں۔الیکشن کے پیش نظر خصوصاً اقلیتوں پر نظر کرم پڑ رہی ہے۔ ہر سیاسی پارٹی چاہتی ہے کہ  اس کو نظر انداز نہ کریں بلکہ پارٹی سے مضبوط رشتہ قائم کرتے ہوئے اس کا ووٹ بینک بن جائیں۔ یہی وجہ ہے کہ چہار جانب سے محبت،اظہار ہمدردی اور مسائل � [..]مزید پڑھیں

  • قاضی حسین احمد کی چند یادیں
    • 01/13/2014 5:54 PM
    • 8142

    یہ غالباً 1987ء کی بات ہے جماعت اسلامی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات صفدر چودھری نے لاہور کے صحافیوں کو منصورہ میں اکٹھا کیا۔ جہاں امیر جماعت اسلامی پاکستان میاں طفیل محمد نے اعلان کیا کہ وہ اگلی مدت کے لیے امارت کے امیدوار نہیں ہوں گے اور یہ بھی بتایا کہ انہوں نے جماعت اسلامی کی مرکز [..]مزید پڑھیں

  • لاہور کی ادبی ڈائری
    • 01/10/2014 11:48 AM
    • 9625

    گزشتہ ہفتے کی اہم ادبی تقریب ادبی جریدے ’’ادبِ لطیف ‘‘ کی  مدیرہ صدیقہ بیگم کی 75ویں سالگرہ کے حوالے سے تھی۔ جس کا انعقاد مالک حسین مجروح نے کیاتھا ۔اس تقریب کی خوبی یہ تھی کہ سخت سردی کے باوجود اس میں حسین مجروح اور محترمہ صدیقہ بیگم کے چاہنے والے بہت بڑی تعداد میں [..]مزید پڑھیں

loading...
  • عمل کی گواہی
    • 01/06/2014 1:17 PM
    • 5936

    یہ ربیع الاوال کا مہینہ ہے ۔ ایک بر گزیدہ اور مُقدس مہینہ ۔ قمری کیلنڈر کے اس تیسرے مہینے کو جس ذاتِ اقدس ﷺ نے اپنے ورودِ مسعود سے تقدس بخشا ، اُس پر لاکھوں سلام ۔ اس مہینے کی آمد اور ربیع الاول کا بارھواں دن مسلمانانِ عالم کے لیےتجدیدِ عہد کا دن ہے کہ سب مسلمان خلقِ عظیم کی پیرو� [..]مزید پڑھیں

  • اب کیا ہو گا؟
    • 01/03/2014 8:24 PM
    • 4988

    پاکستان کے سابق صدر پرویز مشرف نے خصوصی عدالت میں پیش ہونے کا فیصلہ کیا اور اپنے فارم ہاؤس سے روانہ بھی ہو گئے لیکن قافلہ خصوصی عدالت کے بجائے راولپنڈی کے امراض قلب اسپتال جا پہنچا جہاں کسی سویلین شخص یا پولیس کو رسائی حاصل نہیں ہے۔ موجودہ صورتحال میں پاکستانیوں کے اندر یہ تاث [..]مزید پڑھیں

  • حقیقی اپوزیشن
    • 01/02/2014 11:07 AM
    • 4743

    پاکستان کے سیاسی حلقوں میں یہ بحث زور و شور سے جاری ہے کہ اس وقت ملک میں حقیقی اپوزیشن کون سی ہے اور حقیقی اپوزیشن لیڈر کون ہے؟ اس بحث کا آغاز تو شاید پارلیمنٹ کی راہداریوں سے ہؤا ہو گا لیکن اب یہ کالموں اور خبروں کے بعد ملک کے دانشور حلقوں تک پھیل گئی ہے۔ یہ بحث اس وقت شروع ہوئی � [..]مزید پڑھیں

  • لاہور کی ادبی ڈائری
    • 01/02/2014 10:56 AM
    • 8773

    حلقہ اربابِ ذوق کا ہفتہ وارتنقیدی اجلاس ایوانِ اقبال میں منعقد ہؤا۔ اجلاس کی صدارت  افسانہ نگار عامر فراز نے کی۔ سب سے پہلے جائنٹ سیکرٹری عثمان ضیا ء نے گذشتہ اجلاس کی کاروائی توثیق کے لیے پیش کی۔ اس کے بعد محمد جواد نے اپنا افسانہ ’’گریگری ‘‘ کے عنوان سے تنقید کے [..]مزید پڑھیں

  • جنرل اونٹ انتقام کے پہاڑ کے نیچے
    • 12/31/2013 6:55 PM
    • 5536

    پاکستان کی پینسٹھ سال کی تاریخ گواہ ہے کہ پاکستانی فوج کے افسران سول قانون سے ہمیشہ بالا تر رہے ہیں ۔ وہ پاکستان کا انتہائی  مراعات یافتہ ہیں ۔ پاکستان کی عدالتیں بھی اُن کی مطیع اورفرمانبردار رہی ہیں ۔ ایسا  محسوس ہوتا رہا ہے کہ پاکستان میں فوجی اور سول ایک ہی فضا میں س� [..]مزید پڑھیں

  • اہل پاکستان کے نام ایک ترک دانشور کا خط
    • 12/30/2013 7:25 PM
    • 5742

    اپنے محترم اور عزیز پاکستانی بھائیوں کے نام السلام علیکم  دو دن قبل میرے ایک عزیز پاکستانی دوست نے پاکستان کے معتبر اخباروں میں سے ’’روزنامہ ایکسپرس‘‘میں 26 دسمبر 2013ء میں شائع شدہ ایک کالم کا تراشہ ارسال کیا۔ میں نے اُسے پڑھا اور پڑھتے ہی جو صدمہ اور افسوس کی لہری [..]مزید پڑھیں

  • دیویانی کا ظلم یا اس کے ساتھ زیادتی
    • 12/22/2013 7:22 PM
    • 4414

    بھارت کی نیم سفارت کار دیویانی کھوبرا گادے کے ساتھ زیادتی کا معاملہ اس وقت امریکہ اور بھارت کے درمیان تنازعہ کا سبب بنا ہوا ہے۔ تاہم یوں لگتا ہے کہ معاملہ محض دو ملکوں کی حکومتوں کے درمیان اختلاف ہی نہیں ہے بلکہ دونوں ملکوں کے عوام بھی اس معاملہ پر اپنے اپنے سماجی انصاف [..]مزید پڑھیں