رخصتی
- 12/21/2013 4:29 PM
- 4463
لیجئے جناب۔ صدر۔ آرمی چیف اور چیف آف جنرل سٹاف کے بعد اب چیف جسٹس آف پاکستان بھی رخصت ہو گئے۔ ایوان صدر میں اب دہی بڑوں اور دہی بھلوں کی شہرت رکھنے والے نواز شریف کے دیرینہ ساتھی اور سندھ کے سابق گورنر ممنون حسین براجمان ہیں۔ آرمی چیف کے عہدے پر وزیر اعظم نے سب سے سینئر جرنیل کے [..]مزید پڑھیں