تبصرے تجزئیے

  • چھوٹی، بڑی عینک اور پاکستان بطور ریجنل پاور

    10 دن سے دہشتگردی کی کارروائیوں اور اس کے خلاف آپریشن میں تیزی آئی ہے۔ اس کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 100 سے بڑھ چکی ہے۔ یہ اعداد و شمار روزانہ کی بنیاد پر تبدیل ہورہے ہیں۔ 3 دہشتگردوں کو مارتے ہوئے ایک سیکیورٹی اہلکار اپنی جان دے رہا ہے۔ اس سے آپ کارروائیوں کی نوعیت اور شدت کا ان [..]مزید پڑھیں

  • اسلام آباد پولیس بمقابلہ کشمیری عوام

    خبر ہے کہ آزاد کشمیر حکومت نے آزاد کشمیر میں جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کا 29 ستمبر کو اعلان کردہ احتجاج کچلنے کے لیے اسلام آباد سے پولیس مدد طلب کی ہے اور اسلام آباد نے 2000 کی نفری دینے کی منظوری دے دی ہے، جس میں 1700 ملازمین بشمول 33 لیڈیز اور 300 افسران شامل ہیں۔ اور کہا گیا ہے کہ اگر [..]مزید پڑھیں

  • نفرت کی مسموم فضا

    پاکستان اور بھارت کے درمیان    تصادم اور دوریوں کا رویہ اب کرکٹ میں بھی نمایاں ہؤا ہے۔ گزشتہ روز  ایشیا کپ میں دونوں ملکوں کی ٹیمیں مدمقابل تھیں لیکن  ٹاس کے موقع پر پاکستان اور انڈیا کے کپتانوں نے مصافحہ نہیں  کیا اور میچ ختم ہونے کے بعد بھارتی بیٹسمینوں نے  ب� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ٹک ٹاک حکومت

    یہ ایک عجیب تجربہ تھا ۔ جنوبی پنجاب کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں اپنے سفر کا آغاز ہم علی الصبح چھ بجے کرتے تھے۔ ہمارا مقابلہ صرف سیلابی پانی سے نہیں بلکہ لمبے لمبے فاصلوں اور وقت سے بھی تھا ۔ صبح چھ بجے سے دس بجے کے درمیان گرمی کم ہوتی ہے اور لائٹ بھی ہارڈ نہیں ہوتی ۔ ہارڈ لائ [..]مزید پڑھیں

  • بارشوں کے بعد سموگ؟ ابھی وقت ہے!

    جون کے مہینے سے شروع ہونے والا پری مون سون اور مون سون، اپنے پیچھے تباہی، انسانی اموات، مالی و سماجی نقصان کی داستانیں چھوڑ کے رخصت ہوا۔ کچھ دنوں میں خزاں آجائے گی ممکن ہے اس کے ساتھ سموگ بھی آئے، پھر ممکن ہے مہاوٹیں برس جائیں اور اچانک گرمی آجائے۔ گرمی گزرتے گزرتے پھر سے مون � [..]مزید پڑھیں

  • کسی ڈوبتے کو اچھال دے

    ملکی تاریخ کا خوفناک اور شدید سیلاب پورے ملک میں ہلچل مچاتا ہوا اب سندھ کی طرف رواں دواں ہے۔ اس سیلاب نے ہزاروں موضعات کو متاثر کیا ہے، کئی ایکٹر پر کھڑی فصلیں تباہ ہو گئی ہیں۔ مکانات گر چکے ہیں۔ مویشی بھی سیلاب کی نذر ہوئے ہیں اور کئی قمیتی جانوں کا ضییاع ہوا ہے۔ جنوبی پنجاب م [..]مزید پڑھیں

  • عالم ِ اسلام کا محافظ

    پاکستان میں سیلاب نے جو تباہی مچائی، بادلوں نے برس کر اور دریاؤں نے طوفان بن کر جو قیامت ڈھائی اس کا ابتدائی تخمینہ یہ ہے کہ 30ارب ڈالر ڈوب چکے۔ ممتاز ماہر معاشیات اور سابق وزیر خزانہ ڈاکٹر حفیظ پاشا اعداد و شمار پر غیر معمولی گرفت رکھتے ہیں،اُن کا اندازہ ہے کہ فصلوں،سڑکوں او� [..]مزید پڑھیں