زندہ قوم
- 12/19/2014 3:58 PM
- 5344
ٹی وی آن کیا تو تو ایک اینکر انتہائی جذبات انداز میں سانحہ پشاور کے مقام سے دنیا کو پیغام دے رہے تھے کہ دنیا میں اگر امن قائم ہؤا تو تاریخ میں یہ ضرور لکھا جائے گا کہ پاکستانی نونہالوں کا خون بھی اس میں شامل تھا۔ اس میں کوئی شک نہیں یقیناًا یسا ہی ہو گا دنیا پاکستان کی قربانیوں کو [..]مزید پڑھیں