تبصرے تجزئیے

  • پاک بھارت تعلقات اور سار ک کا کردار
    • 12/03/2014 5:26 PM
    • 5402

    ہم کہہ سکتے ہیں کہ ہندستان کو پاکستان کا قیام ابتداء ہی سے گوارا نہ تھا ورنہ اثاثہ جات کی تقسیم میں دیانت وامانت کا دامن نہ چھوڑا جاتا تو ان تنازعات سے بچا جا سکتا تھا جو اس وقت دونوں قوموں کو درپیش ہیں۔ اس طرح 1965 ، 1971 سمیت کئی دیگر جنگیں نہ ہوتیں اور نہ ہی ملک میں عصیبت کا ماحول پ [..]مزید پڑھیں

  • مضبوط آغاز
    • 12/02/2014 1:15 PM
    • 4487

    3مئی سے 26مئی 1950 کو پاکستان کے پہلے وزیر اعظم لیاقت علی خان کے دورہء امریکہ سے آج تک پاکستان کے کسی بھی سربراہ یا اعلیٰ عہدیدار کا دورہء امریکہ پوری دنیا کے میڈیا کی نظروں میں ہوتا ہے۔ اس کی وجہ پاکستان کا دفاعی و معاشی حوالے سے ایک اہم خطے سے تعلق ہے۔پاکستان کے پہلے وزیر اعظم کے � [..]مزید پڑھیں

  • زکوٰة ادا کرنے پر قدغن
    • 12/01/2014 6:43 PM
    • 4400

    امریکہ کی مسلم تنظیموں نے امریکی صدر باراک اوباما سے اپیل کی ہے کہ وہ امریکہ میں مقیم مسلمانوں کے زکوٰة کی شکل میں دوسروں کی امداد اور خدمت خلق کے حق کو بحال کریں اور اس تعلق سے سابق امریکی صدر جارج بش نے جو مسلمانوں میں خوف و ہراس پھیلا رکھا ہے اس کا ازالہ کریں۔ مسلمان اس اندیش� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • اردو میں ناروے کی تاریخ
    • 11/30/2014 1:57 PM
    • 9767

    اردو زبان میں تاریخ نویسی کی روایت کچھ ایسی شاندار نہیں ہے جس پرفخر کیا جاسکے۔ جیسا کہ ہم سب جانتے ہیں کہ اردو کا آغاز برصغیر میں ہؤا اور برصغیر پر انگریزوں کے قبضہ کے بعد عموماً اور قیام ِ پاکستان کے بعد خصوصاً اردو کو مسلمانوں کی زبان سمجھ لیا گیا جبکہ زبان کا کوئی مذہب نہیں ہ� [..]مزید پڑھیں

  • عدم اعتماد دور کرنا ہو گا
    • 11/29/2014 3:27 PM
    • 4118

    نیپال میں سارک ممالک کی 18 ویں سربراہ کانفرنس گو مگو کی کیفیت میں ختم ہو گئی۔ کانفرنس کوئی قابل ذکر کامیابی سمیٹنے میں حسب توقع کامیاب نہیں ہو سکی۔ جنوبی ایشیائی ممالک کا ایک المیہ یہ بھی ہے کہ ایک کانفرنس سے دوسری کانفرنس کے درمیانی وقفے میں جو کام ہونے چاہئیں وہ نہیں ہو پاتے [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان سے لین دین
    • 11/27/2014 3:09 PM
    • 4474

    پاکستان کے بعض دانشوروں کا خیال ہے کہ سمندر پار پاکستانیوں کو پاکستان کے سیاسی اور مذہبی معاملات میں دخل دینے یا اُن پر رائے زنی کا کوئی حق نہیں ۔ وہ “ شٹ اپ “ کا کاشن بھی دیتے ہیں اور سمجھتے ہیں کہ چونکہ پاکستان صرف اُنہی کا ہے اس لئے اُنہیں پاکستان نے بہت کچھ دیا بھی ہے [..]مزید پڑھیں

  • تحریک و انقلاب
    • 11/26/2014 5:05 PM
    • 4107

    جلسے ، جلوس، ریلیاں، اجتماعات۔۔۔ یہ کسی بھی ملک کے سیاسی کلچر سے آگاہی حاصل کرنے میں اہم کردار ادار کرتے ہیں۔پوری دنیا میں سیاسی، مذہبی ،معاشی، معاشرتی اور اسی طرح کے بہت سے اور معاملات میں ریلیاں نکالنا، اور جلسے جلوس منعقد کرنا ایک عام سی بات تصور کی جاتی ہے۔ فرق صرف یہ ہے کہ [..]مزید پڑھیں

  • تباہ حال معاشرہ
    • 11/25/2014 6:33 PM
    • 4511

    فیض احمد فیض نے پطرس بخاری کے انتقال پر ایک تقریر میں کہا تھا ” دوستی باہمی محنت و ریاضت اور شفقت کا ثمر ہوتی ہے۔ دوستی کیلئے ایثار، بار بار اظہار اور تکرار و تجدید کی ضرورت پڑتی ہے۔ یہ کام محنت کا ہے اور اس میں وقت صرف ہوتا ہے، عمل کے بغیر یہ ممکن نہیں، عمل کے بغیر کچھ بھی ممکن [..]مزید پڑھیں

  • ہم جو تاریک راہوں میں مارے گئے
    • 11/25/2014 4:29 PM
    • 4889

    پاکستان کی سرسٹھ سالہ تاریخ بنیادی شہری اور معاشی حقوق کے حصول کی جدوجہد، نا آسودگی کے طوفانوں اور زوال کی تاریخ ہے ۔ زوال ان معنوں میں کہ جو قافلہ 1947 میں کراچی اور ڈھاکہ سے ایک ساتھ چلا تھا وہ سن 1971 کی فوجی مہم میں دونیم ہو گیا ۔ اس نوزائیدہ قوم کو یکے بعد دیگرے بہت سے سیاسی ، عس� [..]مزید پڑھیں

  • تاریخ اور موجودہ صورتحال
    • 11/25/2014 4:01 PM
    • 5582

    تیرہویں صدی کے وسط میں بنو عباس کا آخری خلیفہ مستعصم باللہ بغداد میں حکمران تھا،جب ہلاکو کی زیر قیادت منگولوں(تاتاریوں)نے اسلامی خلافت کے سب سے بڑے مرکز پر حملہ کیا۔ فتح کے بعدہلاکو خان نے مستعصم باللہ کو کھانے پر بلایا لیکن کھانے کے لیے کوئی چیز دینے کے بجائے خلیفہ کے سامنے سو [..]مزید پڑھیں