تبصرے تجزئیے

  • 30 نومبر کو کیا ہوگا
    • 11/24/2014 5:35 PM
    • 4613

    پاکستان جنوبی ایشیا کے ان ممالک میں سے ہے جہاں سیاست کرنا خالہ جی کا گھر نہیں کہ آئے ، بیٹھے ، کھایا، پیا اور خوشی خوشی چل دیا۔ یہاں کچھ پانے کیلئے بہت کچھ کرنا پڑتا ہے یعنی پاپڑبیلنے پڑتے ہیں ۔ ایک مقبول عام عوامی نمائندہ بننے کیلئے موسم کی سختیاں برداشت کرنی پڑتی ہیں اور ہر اس [..]مزید پڑھیں

  • خاندانی منصوبہ بندی اور مضمرات
    • 11/22/2014 2:22 PM
    • 5657

    گزشتہ دنوں چھتیس گڑھ کے علاقہ بلاسپور کے پینڈار گاؤں میں مرکزی خاندانی منصوبہ بندی کے پروگرام کے تحت نس بندی کیمپ لگایا گیا۔  گاؤں والوں کا الزام ہے کہ سرکاری ہدف پورا کرنے کی جلد بازی میں صرف چھ گھنٹے کے دوران ہی ضلع اسپتال کے ایک ڈاکٹر نے اپنے ایک ساتھی کے ساتھ مل کر 83 خواتی [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان کا مقدمہ
    • 11/21/2014 4:15 PM
    • 4104

    پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدہ تعلقات کسی سے ڈھکے چھپے نہیں ہیں اور نہ ہی بھارت کی توسیع پسندی کے عزائم سے دنیا لاعلم ہے۔ دہشت گردی کے ہر چھوٹے بڑے واقعے کی ذمہ داری پاکستان پر ڈالنا بھارت کی فطرت بن چکی ہے، چاہے سارے دعوے بعد میں اپنے ہی منہ پر کالک تھوپنے لگیں۔ سمجھوتہ ایک� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • میٹرو۔۔۔ اور کچھ پرانی یادیں
    • 11/19/2014 5:32 PM
    • 5174

    میٹرو بس سروس کے بعد اب میٹرو ٹرین کے منصوبے ایوان اقتدار کی راہداریوں میں پروان چڑھ رہے ہیں۔ اور جس جوش و خروش سے میٹرو بس لاہور میں “ کلکاریاں “ بھر رہی ہے ۔ وہ دن دور نہیں کہ میٹرو ٹرین بھی جلد ہی چنگھاڑتی دکھائی دے گی۔ لاہور میں میٹرو بس کی وجہ سے لوگوں کو سہولت میسر آئی [..]مزید پڑھیں

  • پاک بھارت تجارت
    • 11/18/2014 3:27 PM
    • 6082

    پاکستان میں برطانوی ہائی کمشنر نے ایک کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت سے تعلقات میں بہتری اور تجارت کے بعد پاکستان میں سرمایہ کاری بڑھے گی۔ اسلام آباد ایکسچینج کے بورڈ آف ڈائریکٹرز سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاک بھارت تعلقات میں پیشرفت اور تجارت میں بہتری سے غ� [..]مزید پڑھیں

  • ہمسایہ کے حقوق

    سرور کائنات ﷺ کی نظر میں اللہ تعالی نے قران حکیم میں اور نبی آخر الزماں سیدنا حضرت محمد مصطفی ﷺ نے اپنی تعلیمات میں متعدد جگہ تمام انسانوں کو ایک دوسرے کے حقوق ادا کرنے کی تاکید فرمائی ہے اور تمام انسانوں کے حقوق کی تفصیل بیا ن فرمائی ہے ۔ کوئی مسلمان کسی کا حق غصب نہیں کرسکتا۔ [..]مزید پڑھیں

  • دہشت گردی کی نئی لہر
    • 11/17/2014 3:25 PM
    • 5027

    قانون شکنی کا مزاج انتہا پسندی کے فروغ کا ذریعہ ہوتاہے۔ یہی وجہ ہے کہ پاکستان میں قانون شکنی کے حوالے سے مختلف واقعات رونما ہوتے رہتے ہیں جن کی وجہ سے ہلاکتیں ہورہی ہیں اور عدم برداشت اور مذہبی ہم آہنگی کو خطرات لاحق ہوگئے ہیں۔معاشرے میں رواداری کا فقدان پیدا ہورہا ہے ۔ دوسر� [..]مزید پڑھیں

  • تیس نومبر کے بعد کیا ہوگا
    • 11/16/2014 10:26 AM
    • 4358

    یہ معاشرہ  ۔۔۔۔ نہیں  ، وہ ہمارا آبائی معاشرہ ، ہماری مٹّی کا فردوس ، عجیب لا یعنی طور پر تقسیم ہے ۔ ٹُکڑے ٹُکڑے معاشرہ ، جس میں جو نطر آتا ہے وہ ہے نہیں ۔ نہ قانون نہ آئین ، نہ حکومت نہ اطاعت ،  نہ یک جہتی نہ یگانگت ، نہ ترتیب نہ تنظیم ، نہ دین اور نہ مُساوات ، چھوٹے چھوٹے ، � [..]مزید پڑھیں

  • اعتماد کا فقدان سنگین مسلہ
    • 11/12/2014 5:43 PM
    • 5375

    دنیا بھر میں جمہوریت کو عوامی خواہشات کی تکمیل اور ریاست کی تعمیر وترقی کاضامن سمجھا جاتا ہے کیونکہ اسی نظام کی بدولت ایک عام آدمی اپنی مرضی و منشاء کے مطابق اپنے مسائل کے حل کیلئے نمائندے منتخب کرتا ہے جو اقتدار کے ایوانوں میں پہنچ کر انہیں سہولیات کی فراہمی باعث بنتے ہیں۔جمہ [..]مزید پڑھیں

  • لمیٹڈ کمپنی
    • 11/11/2014 5:02 PM
    • 4290

    حکمران جماعت پر آج کل یہ الزام تواتر سے لگایا جا رہا ہے کہ یہ وطن عزیز کو ایک لمیٹڈ کمپنی کے طورپر چلا رہے ہیں اور اس کے حق میں یہ دلیل دی جاتی ہے کہ ان کا کم و بیش پورا خاندان اس وقت کسی نہ کسی عہدے پر ہے۔ سمدھی وزیر خزانہ ہیں۔ بھائی سب سے بڑے صوبے کے وزیر اعلیٰ ہیں۔ ایک صاحب پانی و [..]مزید پڑھیں