تبصرے تجزئیے

  • باہر جنگل اندر آگ --- ایک مطالعہ
    • 10/31/2014 7:46 PM
    • 9861

    علی جعفر زیدی کی سات سو بارہ صفحات پر مشتمل کتاب “ باہر جنگل اندر آگ “ ایک معرکہ آثار داستان  ہے جو پاکستان کی جہد للبقا کا احاطہ کرتی ہے ۔ اِس بھاری بھرکم تاریخی ، سیاسی اور سوانحی  دستاویز کے بارے میں میرے لیے کچھ کہنا بہت مُشکل ہے کیونکہ  اس کی تخلیقی لوح کے � [..]مزید پڑھیں

  • قابل ستائش اقدام
    • 10/31/2014 6:27 PM
    • 4139

    یورپی یونین کے اہم ملک سویڈن نے فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کر لیا ہے۔ سویڈن کے اس فیصلے پر اسرائیل نے حسب توقع برہمی کا اظہار کیا ہے اور بطور احتجاج سویڈن سے اپنا سفیر واپس بلا لیا ہے۔ جبکہ اسرائیل کے ’’ ازلی اتحادی اور انسانی حقوق کے نام نہاد چیمپئن ‘‘ امریکہ نے سویڈ [..]مزید پڑھیں

  • سانحہ کربلا
    • 10/30/2014 4:17 PM
    • 6017

    اس وقت اسلامی سال 1436ھ کا مہینہ محرم الحرام شروع ہے ۔ عربی قواعد کے مطابق یہ اسم مفعول ہے ۔ جو کہ تحریم سے بنا ہے تحریم باب تفعیل ہے ۔ تحریم کے بہت سے معنی ہیں ۔ ایک معنی تعظیم کرنا بھی ہے ۔ اس لحاظ سے محرم کا معنی ہے عظمت والا احترام والا مہینہ ۔ حضور اکرم ﷺ کی آمد سے قبل بھی دوسری � [..]مزید پڑھیں

loading...
  • کربلا اور دھرنا
    • 10/29/2014 4:46 PM
    • 4030

    اسلامی ریاست کا مقصد خدا کی زمین پر خدا کا قانون نافذ کرنا،نیکیوں کو قائم کرنا اور انہیں فروغ دینا ہے اور ہر وہ اقدام کرنا جو اللہ رب العزت کو پسند ہوں ۔ جبکہ ہر اس قوت کا قلع قمع کرنا جس سے جو اس ذات کو ناپسند ہیں۔اسلامی ریاست کی روح تقویٰ، خدا ترسی اور پرہیز گاری ہے جس کا سب سے ب [..]مزید پڑھیں

  • ریحانہ جباری کا آخری خط
    • 10/28/2014 8:34 PM
    • 6612

    (ہفتہ کی صبح تہران میں 26 سالہ ریحانہ جباری کو پھانسی دے دی گئی۔ اس نوجوان لڑکی کو ایک ایسے شخص کے قتل میں موت کی سزا دی گئی ہے جو اس کے بقول اسے جنسی زیادتی کا نشانہ بنانا چاہتا تھا۔ دنیا بھر کے ملکوں اور انسانی حقوق کی تنظیموں نے ایرانی حکومت سے اس پھانسی کو روکنے کی اپیل کی تھی۔ [..]مزید پڑھیں

  • زندہ جاوید حمید اختر
    • 10/28/2014 6:47 PM
    • 5138

    نظریے اور عقیدے اس بات پر مصر ہیں کہ انہیں صرف مانا جائے جبکہ ادب اور صحافت کا مطالعہ کرنے کے لئے اسے جاننا ، سمجھنا اور محسوس کرنا بنیادی تقاضے ہیں۔ صحافت کا راستہ ایک دشوار گزار اور اس سے بھی دشوار ترین منزل ہے۔ ہم نے جو دیکھا ، سمجھا ، بھوگا اور محسوس کیا اسے کتنی کامیابی کے س� [..]مزید پڑھیں

  • حضرت عمر فاروقؓ ۔ سوانحی خاکہ
    • 10/23/2014 4:27 PM
    • 8147

    حضور اکرمﷺنے ارشاد فرمایا اگر میرے بعد سلسلہ نبوت جا ری رہتا تو عمر فا روقؓ نبی ہو تے۔آپ نے یہ بھی ارشاد فرمایا کہ اللہ تعالی نے عمر فاروق کی زباں پر حق جاری کر دیا ہے۔سیدناعمر فاروقؓ کااسلام لاناسرکار دوعالمﷺ کی دعا کا نتیجہ تھا۔ آپ نے اللہ تبارک وتعالی سے درخواست فرمائی تھی [..]مزید پڑھیں

  • ایدھی۔۔۔ ہم تمہارے مجر م ہیں!
    • 10/23/2014 3:45 PM
    • 4681

    مغربی ہندوستان کے موجودہ گجرات کے علاقے کتھیاوار (کتھیاوار تقسیم ہند سے پہلے گجرات کا ایک ضلع تھا، اسے کاٹھیا وار بھی کہا جاتا ہے) کے ایک گاؤں بانٹوا (بنٹوا)میں اللہ نے مستقبل میں انسانیت کے لیے آسرا بننے والی شخصیت کو پیدا کیا۔ مشکلات اس پیدا ہونے والے بچے کا شروع سے مقدر بن گئ� [..]مزید پڑھیں

  • دھرنے کا تعطّل
    • 10/22/2014 1:37 PM
    • 4559

    سیاست ایک علم ہے جو افلاطون کی “ سیاسیات “ سے لے کر استاد میکیاولی کی  “ دی پرنس “ اور چانکیہ کے چکموں تک ایک بحرِ نا پیدا کنار ہے ۔ یہ وہ  رموزِ مملکت ہیں جنہیں خود حکمران ہی جانتے ہیں، آپ اور میں نہیں ۔ البتہ اندازے ، قیاس ، ظن اور گمان کی سب کو اجازت ہے ۔ یہا [..]مزید پڑھیں

  • تشدد سے گریز مذہبی ذمہ داری
    • 10/21/2014 4:33 PM
    • 4656

    ہر زمانے میں انسانی حیات بہت قیمتی اور نایاب چیز سمجھی جاتی رہی ہے۔ اس کے باوجود حقیقت یہ ہے کہ سب سے زیادہ ظلم بھی انسانی جان ہی پر ہوتا آیا ہے۔ زمانہ جسے ماہرین مہذب اور غیر مہذب کے زمرے میں تقسیم کرتے ہیں ۔ غیر مہذب دور میں بھی انسانی جان کی اتنی زیادہ ناقدری نہیں کی گئی  ہو� [..]مزید پڑھیں