تبصرے تجزئیے

  • شاید یہی وجہ ہے کہ ....
    • 10/21/2014 3:37 PM
    • 4448

    خبر یوں ہے کہ گریٹر مانچسٹر کے علاقے بری میں برقع پہنے ایک شخص نے جیولری کی دکان لوٹ لی جبکہ برقع کے نیچے اس نے شاٹ گن بھی چھپائی ہوئی تھی۔ گریٹر مانچسٹر میں مسلم کمیونٹی کی بڑی تعداد آباد ہے اور خواتین میں روایتی برقع پہننے کا رواج عام ہے۔ شاید یہی وجہ ہے کہ فرانس کی کابینہ نے ا [..]مزید پڑھیں

  • مڈ ٹرم دیگ کی تیاری
    • 10/21/2014 12:28 PM
    • 5338

    چاہے ذاتی جنگ ہو یا قوموں کی جنگ ۔۔۔۔ جنگ کرنے کی بہترین حکمت عملیوں میں سے ایک حکمت عملی یہ ہوتی ہے کہ دشمن کو ایسے بے ضرر قسم کے منصوبوں میں الجھائے رکھو کہ دشمن کو آپ کے اصل منصوبے کی بھنک نہ پڑے۔ اور جب آپ اس کو شکست دہنے کے لیے آخری وار کریں تو اس کی آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ جائی [..]مزید پڑھیں

  • نئے زمانے کو نئے نعرے چاہئیں
    • 10/19/2014 5:26 PM
    • 6354

    پیپلز پارٹی کے جواں سال چیئرمین نے سیاسی اننگز کے آغاز پر اردو شاعری سے مزین پرجوش تقریر کی جس میں بہت سارے جھول اور تضادات واضح نظر آ رہے تھے۔ تخت و تاج اور مسندِ اختیار کا کھیل بھی بڑا عجیب ہے۔ کل تک نواز شریف کے کندھے سے کندھا ملا کر کھڑے ہونے والی پیپلز پارٹی کے چیئرمین نے دل [..]مزید پڑھیں

loading...
  • کیا بلاول کامیاب ہؤا
    • 10/19/2014 12:38 PM
    • 4464

    بلاول بھٹو زرداری کے بارے بات  کرتے ہوئے اکثر  اس جملے سے بات شروع ہوتی ہے کہ “ ابھی وہ بچہ ہے “ ۔ جس  طرح پیپلز پارٹی اور خاص طور پر  جب بھی آصف زرداری کی بات کی جاتی ہے تو لفظ کرپشن کی گردان شروع کر دی جاتی ہے۔ اور ان حالات پر کبھی بات نہیں ہوتی جن حالات سے زردار� [..]مزید پڑھیں

  • بلوچستان: بغیر تعلیم ترقی ندارد
    • 10/17/2014 4:33 PM
    • 6759

    ایک شے طے ہوچکی ہے کہ اب تعلیم کے بغیر ترقی ممکن نہیں۔ یہی وجہ ہے کہ وہی اقوام ترقی یافتہ ہونے کا اعزاز حاصل کررہی ہیں جو تعلیمی میدان میں گراں قدر اقدامات کررہی ہیں ۔ پاکستان کو قائم ہوئے 67 سال ہوچکے ہیں لیکن بدقسمتی سے ملک میں تعلیمی پسماندگی پر کسی بھی دور میں کسی قسم کے مؤثر � [..]مزید پڑھیں

  • یس بیل پرائز
    • 10/17/2014 3:41 PM
    • 4765

    دیکھا آپ نے ! ہمارے عالم فاضل دانشوروں اور جید اخبار نویسوں کا وہ اندیشہ بالآخر درست ثابت ہوا جس کا اظہار وہ ایک عرصے سے کر رہے تھے۔ سازش !! عالم اسلام کے خلاف مغربی طاقتوں کی ایک اور سازش۔ خاص طور سے پاکستان کے خلاف۔ وجہ ؟ ؟ اسکا اسلامی ملکوں میں واحد ایٹمی قوت ہونا، جس نے کافر [..]مزید پڑھیں

  • منافقت ہار گئی
    • 10/17/2014 11:36 AM
    • 4861

    بس کسی بات کا “ ریکٹ “ چل پڑتاہے ۔ پھر ان لکھے احکامات اور ان لکھے معاہدے کے تحت یہ  ریکٹ ہر جگہ نطر آتا ہے ۔ یہ ریکٹ، فلم، ادب، موسیقی اور صحافت میں آپ کو چلتا نظر آتا ہے۔  ایک دور تھا پاکستان کی فلموں میں بدماشوں کے نام بننے والی فلموں کا  ریکٹ چلا تھا۔ بدماشوں [..]مزید پڑھیں

  • لاحاصل بھاگ دوڑ
    • 10/15/2014 3:45 PM
    • 4663

    کم و بیش 120 سے زائد سربراہان مملکت جمع تھے۔ بعض چھوٹے اور عالمی منظر نامے میں غیر اہم ممالک کے سربراہان کی تقاریر کے وقت بھی ہال میں نمائندو ں و سربراہان کی ایک بہت بڑی تعداد موجود تھی۔ لیکن میاں صاحب کی تقریر کے دوران 50 فیصد سے زائد خالی کرسیاں پوری قوم کا منہ چڑا رہی تھ� [..]مزید پڑھیں

  • خواتین کی امامت کا مسلہ
    • 10/14/2014 3:57 PM
    • 5049

    امریکہ کے بعد اب ہالینڈ میں بھی خواتین کے لئے مخصوص مسجد کا افتتاح کر دیا گیا ہے۔ خبر کے مطابق مسلم خواتین نے گزشتہ دنوں دارالحکومت ایمسٹرڈیم میں ایک ایسی مسجد کا افتتاح کیا ہے جس میں صرف خواتین عبادت کے فرائض سرانجام دے سکیں گی۔ اس مسجد کا افتتاح مصر کی خاتون ادیبہ نول السعادی [..]مزید پڑھیں

  • مبارک بادیں اور عقیدہ
    • 10/13/2014 5:30 PM
    • 4566

    پاکستانی مسلمانوں نے بھی عجب قسمت پائی ہے ۔ پہلے تو دنیا ہمارے کسی کارنامے یا کسی شخصیت کو پوچھتی ہی نہیں ۔ چاہے ہم کچھ بھی کر لیں ۔ اور پوچھتے ہیں تواُن کو جن کو ہم نہیں پوچھتے ۔ دور کیوں جاتے ہو ابھی کچھ عرصہ پہلے ہی پاکستانی سائینس دان نے پانی سے گاڑی چلانے کا تجربہ کیا۔ � [..]مزید پڑھیں