تبصرے تجزئیے

  • مہاراشٹر کا سیاسی منظر نامہ
    • 10/13/2014 4:29 PM
    • 4718

    دنیا میں عموماً وہی لوگ کامیاب ہوتے ہیں جو ایک جانب اپنے مقصد ونصب العین پر ثابت قدم رہیں تو دوسری جانب مقصد و نصب العین کے حصول میں آنے والی رکاوٹوں کا جرات کے ساتھ مقابلہ کرتے ہوئے منزل مقصو د کی جانب پیش قدمی کرتے چلے جائیں۔یہ وہ بنیادی اصول ہے جس پر ہر زمانے میں شخص،گروہ اور [..]مزید پڑھیں

  • چھلاوہ
    • 10/07/2014 8:19 PM
    • 7345

    (زیر تحریر ناول سے اقتباس) نکے کے دادا کا گھر ترائی میں تقریباٌ ایک فرلانگ کے فاصلے پر ایک بہت پرانے شیو مندر کے پاس تھا۔ جس سے ذرا ہٹ کر مرگھٹ تھا جہاں کبھی ہندوؤں کی چتائیں جلانے کیلئے لائی جاتی تھیں۔ یہ جگہہ دریا سے کوئی بیس فٹ کی بلندی پر ہو گی اور یہاں سے ایک سیدھا راستہ نیچ [..]مزید پڑھیں

  • تبدیلی یا خواب؟
    • 10/02/2014 4:28 PM
    • 4744

    ایک خواب ہے: “ پنجاب یونیورسٹی سے اعلی تعلیم حاصل کرنے والے فہد رسول نے وطن عزیز کے وزیر اعظم کے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے۔ وہ پنجاب کے ایک چھوٹے سے قصبے میں پیدا ہوئے ۔ اپنے تمام تعلیمی کیرئیر میں ان کی وابستگی سرکاری تعلیمی اداروں سے رہی ۔ ان کے خاندان میں کبھی بھی کوئی سیاسی � [..]مزید پڑھیں

loading...
  • گلو کریسی
    • 09/30/2014 4:04 PM
    • 5432

    دنیا کے بہت سے الفاظ اور بے شمار اصطلاحات کی طرح آزادی کا مفہوم بھی اسلامی لغت میں نہ صرف سب سے الگ ہے بلکہ دیگر مذاہب کے نقطہء نظر سے مختلف بھی ہے ۔ مسلمانوں کے نزدیک آزادی کے معنی انسان کا اللہ کے سوا ہر اطاعت و بندگی سے آزاد ہونا ہے۔ یہاں تک کہ اپنے نفس ، خواہشات اور اپنی قومی ح [..]مزید پڑھیں

  • مسلم برادری یا ” نسلی برادری“
    • 09/29/2014 5:32 PM
    • 4804

    گزشتہ دنوں انٹرنیشنل یونین آف جرنلسٹس کے حوالے سے منعقد ہونے والی ایک کانفرنس میں شرکت کے لئے جب میں برلن میں تھا تو جرمن اخبارات و رسائل کے مطالعہ سے پتہ چلا کہ نسلی تشدد کی ایک شدید لہر نے ان دنوں جرمنی کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے۔ نسلی منافرت تیزی سے پھیل رہی ہے اور اقلیتوں کو [..]مزید پڑھیں

  • پولیس نظام کی اصلاح
    • 09/29/2014 3:56 PM
    • 4437

    دنیا کے مختلف ممالک میں نظام کی اصلاح ایک مستقل اور بتدریج عمل ہے۔جس قدر نظام درست،چست،منظم اور اقدار پر مبنی ہوگا اسی قدر ملک بھی پائیدار ومستحکم کہلائے گا۔دنیا کے وہ ممالک جہاں آبادی کے تناسب سے نظام کو چلانے والے مقدار یا صلاحیتوں کے اعتبار سے کم ہیں،وہاں مسائل کاحل بھی مم� [..]مزید پڑھیں

  • انسانیت کا نقصان
    • 09/27/2014 5:24 PM
    • 4267

    پاکستان اور بھارت کے درمیان دشمنی دنیا سے ڈھکی چھپی نہیں ہے اور اس کی سب سے بڑی وجہ مسئلہ کشمیر ہے۔ اقوام متحدہ نہ صرف جموں و کشمیر میں رائے شماری کے لئے قرار دادیں منظور کر چکی ہے۔ بلکہ تین دہائیوں تک اس قرار داد پر عمل درآمد کی یقین دہانیاں بھی کروائی جاتی رہی ہیں۔ کشمیر کے [..]مزید پڑھیں

  • کاغذ پہ دھری آنکھیں
    • 09/23/2014 4:07 PM
    • 5800

    فرح دیبا ورک کی نظموں کی  کتاب " کاغذ پہ دھری آنکھیں " میرے آگے دھری ہے اور میں  اس کے اوراق پلٹ کر نظموں کے باطن سے گزرتے ہوئے محسوس کر رہا ہوں کہ یہ ایک شاعرہ کا دھرنا ہے جو اُس نے بنتِ آدم کے نسائی منصب کی بحالی کے لیے آغاز کیا ہے ۔ میں دیکھ رہا ہوں اور سوچ رہا ہوں کہ اس [..]مزید پڑھیں

  • سیاستدان اور لیڈر میں فرق
    • 09/23/2014 3:46 PM
    • 6699

    پاکستان میں نام نہاد لیڈر کثرت سے پائے جاتے ہیں۔ یہ شاید واحد شعبہ ہے جس میں پاکستان خود کفیل ہے۔ اس کے لیے ہمیں بیرونی ممالک کی امداد کا سہارا نہیں لینا پڑتا۔ وطن عزیز میں لیڈر اتنی وافر مقدار میں دستیاب ہیں کہ عوام کے لیے یہ فیصلہ کرنا مشکل ہو جاتا ہے کہ وہ کس کا دامن پکڑ کر مشک [..]مزید پڑھیں

  • نئے صوبے
    • 09/22/2014 7:06 PM
    • 4244

    کرپشن ، لاقانونیت ، دہشتگردی ، بے روزگاری، مہنگائی سمیت کئی مسائل کا حل اگر 20یا 32صوبے بنانے میں ہے تو بنائیے۔ زبان ، رنگ و نسل کی بنیاد پر نہ سہی انتظامی لحاظ سے ہی ملک تقسیم کرنا بہت ضروری ہے تو کردیں۔ مگر سوچ لیں ۔ جس ملک کے 50فیصد سے زائدآبادی غربت کی لکیر سے بھی نیچے ہو، بچے تع [..]مزید پڑھیں