تبصرے تجزئیے

  • قربانی کے مسائل
    • 09/22/2014 5:35 PM
    • 4961

    قربانی کرنے کا بہت بڑا ثواب ہے۔ نبی اکرمﷺ نے ارشاد فرمایا ہے قربانی کے دنوں میں قربانی سے زیادہ کوئی چیز اللہ تعالیٰ کو پسند نہیں ۔ قیامت کے روز قربانی کے جانور کو اسی طرح میزان میں تول دیا جائے گا اور جانور کے ہر ہر بال کے عوض ایک ایک نیکی نامہ اعمال میں لکھ دی جا تی ہے ۔ ہر با� [..]مزید پڑھیں

  • ضمنی انتخاب اور عواقب
    • 09/22/2014 5:17 PM
    • 3952

    حالیہ ضمنی انتخابات میں نتائج کے اعتبار سے اترپردیش، راجستھان اورگجرات قابل تذکرہ ہیں ۔ مغربی بنگال اس لحاظ سے قابل توجہ بنا ہے کہ ملک کی برسراقتدار سیاسی پارٹی بی جے پی کو ریاست میں 15سال بعد ایک بار پھر اپنا کھاتہ کھولنا کا موقع ملا ہے۔اترپردیش میں کل 11؍میں سے 7+1سیٹوں پر سماج [..]مزید پڑھیں

  • اسکاٹ لینڈ سے سبق سیکھئیے
    • 09/20/2014 12:35 PM
    • 4522

    اللہ کی پناہ، میں 18کروڑ آبادی کے ایسے ملک میں رہتا ہوں ، جہاں کیسے کیسے عجوبے پیدا ہوتے ، پنپتے اور پروان چڑھتے ہیں۔ اس پر اللہ کی پناہ نہ مانگی جائے تو کیا کیا جائے؟۔ نواز شریف ، عمران خان، آصف زرداری، مولانا فضل الرحمن کہنے کو تو عوام کی رائے کو اہمیت دینے والے جمہوریت پسند ہی� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • تھرڈ ایمپائیر کی انگلی
    • 09/17/2014 2:44 PM
    • 4726

    جمشید ناصر پنجاب یونیورسٹی کا طالب علم تھا اور اردو میں ایم اے کر رہا تھا۔ جمشید ناصر اپنے وقت کا بہترین افسانہ نگار تھا ، ملک کے ادبی پنڈت اس کو اردو کا بہترین افسانہ نگار بنتا دیکھ رہے تھے۔  شہر کی کوئی ادبی محفل اور ادبی اجلاس جمشید ناصر کے بغیر نامکمل سمجھا جاتا تھا � [..]مزید پڑھیں

  • اسلامی اسٹیٹ کا شوشہ
    • 09/17/2014 2:17 PM
    • 4734

    اسلامک سوسائٹی آف نارتھ امریکہ (اسنا ) نے 9/11سانحہ کے تیرہ سال مکمل ہونے پر منعقدہ پریس کانفرس میں امریکہ سمیت دنیا بھر میں کہیں بھی اسلام کے نام پر دہشت گردی کی کارروائیوں کی مذمت کی ہے۔سوسائٹی کے اہم اراکین نے اس بات پر زور دیا کہ اسلام امن و آشتی کا مذہب ہے اور دین اسلام میں دہ� [..]مزید پڑھیں

  • ٹرک دی بتی
    • 09/17/2014 1:53 PM
    • 4628

    کہاوت ہے کہ سیاست کے سینے میں دل نہیں ہوتا مگر ایک زاویہ سے پاکستان میں آ کر یہ کہاوت اپنی سچائی کھو دیتی ہے۔ اسلامی جمہوریہ پاکستان کے قیام سے لے کر آج تک عوام کو سیاست میں صرف چہرہ بدلتا ہؤا نظر آتا ہے مگر نئے چہرے کے پیچھے وہی فرسودہ سوچ کارفرما ہوتی ہے جو قیام پاکستان سے چلی آ [..]مزید پڑھیں

  • سیلاب، انقلاب اور اسکرپٹ
    • 09/16/2014 4:32 PM
    • 4532

    ( کالم نگار کا ایڈیٹر سے اتفاق کرنا ضروری نہیں ہوتا ۔ دھرنے کی رقص گاہ  اور انقلابی خانقاہ کے خطبوں سے میں نے جو لہجہ سیکھا ہے ، اب وہی چلے گا ) سیاسی سمندر میں ریٹائرڈ مگر مچھوں سے بیر کا شاخسانہ ہاتھی زندہ ہو تو لاکھ کا ، مر جائے تو سوا لاکھ کا فوجی جرنیل حاضر سروس ہو تو مارشل [..]مزید پڑھیں

  • ایک بار پھر فوج
    • 09/13/2014 5:39 PM
    • 4577

    وطن عزیز اس وقت ایک تالاب کا منظر پیش کر رہا ہے۔ سیلاب نے پورے ملک میں تباہی پھیلا دی ہے۔ برسنے والی رحمت ہماری ہی غفلت کی وجہ سے عذاب الہیٰ میں تبدیل ہو چکی ہے۔ کچھ عرصہ پہلے دعائیں مانگتے تھے کہ مولا! باران رحمت کا نزول فرما ۔ اب دعائیں تبدیل ہو گئی ہیں اور لبوں پہ صدا ہے کہ مولا [..]مزید پڑھیں

  • انسان کو بہتر بنایا جا سکتا ہے!
    • 09/10/2014 2:14 PM
    • 2298

    ہالینڈ کے ایک ممتاز سائنسدان ھنس لونت نے کہا ہے کہ بنی نوع انسان کی اصلاح کے لئے ضروری ہے کہ اب اس ’’ علم ‘‘ کا از سر نو جائزہ لیا جائے۔ ’’ انسانی نوع کی اصلاح کا علم ‘‘ کا مطلب ہے کہ جین GENE کے استعمال سے نسل انسانی کو بہتر بنایا جائے۔ سائنس دانوں کا یہ بھی کہ� [..]مزید پڑھیں

  • عمران خان سیاستدان بن گئے
    • 09/10/2014 10:58 AM
    • 4332

    عمران خان لیڈر نہیں سیاستدان بن گئے ہیں۔ اگر عمران خان کی محبت میں مبتلا لوگ ناراض نہ ہوں تو میں ایک بار پھر دوہرانا چاہتا ہوں کہ ’’ عمران لیڈر نہیں رہے سیاستدان بن گئے ہیں‘‘۔ پی ٹی آئی کا آزادی مارچ  ایک ماہ پورا کرنے کے قریب ہے۔ وہ ہر چند گھنٹے بعد جلسے اور ٹی و� [..]مزید پڑھیں