تبصرے تجزئیے

  • کیا تحریک انصاف کے ساتھ نا انصافی ہورہی ہے ؟

    یہ شاید 2016 کی بات ہے۔ پی ٹی آئی کی مقبولیت پڑھی لکھی مڈل کلاس میں اپنے عروج پر تھی۔ عمرانیوں کا ہمیشہ یہ طرز عمل رہا تھا کہ وہ کسی سے ملتے تھے تو سب سے پہلے خود کو غیرجانبدار ظاہر کرتے تھے۔ پھر ہم ان کے سامنے اپنا نقطہ نظر رکھتے تو وہ آہستہ آہستہ اپنی اصلیت کھول کر سامنے آ جاتے۔ [..]مزید پڑھیں

  • سیاسی جماعتوں کا منشور

    ملک میں الیکشن کا ماحول ہے۔ سیاسی جماعتوں کے منشور کا سب کو انتظار ہے۔ بڑی سیاسی جماعتوں کے انتخابی منشور ابھی تک سامنے نہیں آئے۔ بلاول نے چند نکات پیش کیے ہیں لیکن مکمل منشور بھی سامنے نہیں آیا ہے۔ مسلم لیگ ن نے بھی ابھی اپنے منشور کی تشہیر شروع نہیں کی۔ نہ ہی پی ٹی آئی نے � [..]مزید پڑھیں

  • ہمارے سیاسی بیانیے اور مکافات عمل؟

    الحمدللہ تمام تر تنازعات اور الجھنوں کے باوجود ہمارا قومی قبلہ درست ہے۔ پاکستانی قوم مختلف النو ع شکایات رکھتے ہوئے جمہوری سفر پر گامزن ہے۔ 8 فروری کے انتخابات میں بال برابر شک و شبہ نہیں یہ پتھر پر لکیر ہیں۔ لوگ سینٹ کی جن قراردادوں کا ریفرنس دے رہے تھے، وہ انتہائی کمزور نچل� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • چپاتی کا انتخابی نشان

    کالم لکھنے بیٹھا تھا کہ ایک برادر عزیز کا فون آ گیا۔ عام طور سے درویش کالم لکھتے ہوئے فون نہیں اٹھاتا۔ موسیقی کے اساتذہ اپنے فن کو ہوا میں گرہ لگانے سے تشبیہ دیتے ہیں۔ لکھنے والے کو تو گرہ لگانے کو کرہ ہوائی بھی میسر نہیں ۔ کاسہ سر میں رکھے مٹھی بھر مغز میں بچھی باریک شریانوں م [..]مزید پڑھیں

  • ہماری سیاسی الجھنیں اور جناح ثالث؟

    8فروری کے انتخابات پتھر پر لکیر قرار دیے جانے کے باوجود کئی احباب ہیں جن کی تسلی نہیں ہورہی۔ ہماری صحافت میں بھی ایسے بہت سے سینئر تجزیہ کار ہیں جو کھوکھلی باتیں تو خوب کرتے ہیں مگر زمینی حقائق کا ادراک نہیں رکھتے۔ پہلے خود ہی ایک نوع کا جعلی پروپیگینڈہ کرتے ہوئے ایک مصنوعی ن� [..]مزید پڑھیں

  • عمران’ بلامقابلہ‘ ہی جیت گیا

    اب یہ کوئی’ پروجیکٹ ‘ تھا یا نیا سیاسی رجحان مگر 30 اکتوبر 2011 کو مینار پاکستانجانے کا اتفاق ہوا تو لاتعداد نوجوان لڑکے لڑکیاں ہی نہیں بہت سے ایسے لوگ، فیملی والے بھی نظر آئے جنہوں نے اس سے پہلے کبھی کسی سیاسی اجتماع میں شرکت نہیں کی تھی۔ مجھے بہت سے پرانے سیاسی کارکن بھی [..]مزید پڑھیں

  • سوال پوچھنے سے عاری نون لیگ کی سپاہ ٹرول

    تحریک انصاف کی نقالی میں صحافیوں کو قصیدہ گو منشیوں کے گروہ میں تبدیل کرنے کو بے چین مسلم لیگ (نون) کے سوشل میڈیا پر چھوڑے غول کو خدارا کوئی سمجھائے کہ اپنی صلاحیتوں سے لوگوں کو قائل کریں کہ تحریک انصاف کے ساتھ ناانصافی نہیں ہورہی۔ قاضی فائز عیسیٰ نواز شریف کو چوتھی بار وزارت � [..]مزید پڑھیں

  • عمران خان وتحریک انصاف کے بغیر الیکشن 2024

    پاکستان تحریک انصاف اپنے حقیقی انجام کی طرف تیزی سے بڑھتی ہوئی نظر آرہی ہے۔ سپریم کورٹ میں پارٹی کے وکلا اپنا موقف منوا نہیں سکے۔ پوری قوم نے سارا منظر سکرین پر دیکھا ،بڑے بڑے نامور وکلا عدالت کے سامنے بونگیاں مارتے نظر آئے۔  وہ نہ تو سپریم کورٹ کے ججوں کے سوالات کے تسلی بخ� [..]مزید پڑھیں

  • عمران خان کا ’لندن پلان‘ اور تحریک انصاف کا مستقبل
    • 01/16/2024 7:38 PM

    گزشتہ دو روز کے دوران اڈیالہ جیل میں اپنے مقدمات کی سماعت کے دوران میں  میڈیا کے نمائیندوں سے بات کرتے ہوئے تحریک انصاف کے بانی چئیرمین عمران خان نے کسی نام نہاد لندن  پلان کا بار بار ذکر کیا ہے۔  اور دعویٰ کیا ہے کہ   سانحہ 9 مئی، نواز شریف کی واپسی اور تحریک انصاف ک� [..]مزید پڑھیں